نتائج تلاش

  1. دوست

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    بسم اللہ جی بسم اللہ۔ چلیں فائل تو آگئی۔ لیکن بلاگ سم والے تو بلاگ کے تھیم کو ہاتھ نہیں لگانے دیتے تو آپ نے کیسے یہ سب کیا؟؟؟ اگر اجازت ہے اس بات کی تو بندہ کوئی بھی تھیم بدل کر چڑھا سکتا ہے کیا خیال ہے؟؟
  2. دوست

    جن بھوت؟

    8) بس کہیں‌ نہ کہیں تو پکڑے جانا ہوتا ہے ناں۔ آپ کی بات بجا ہے کہ جن انسانوں کے پاس ہی کیوں آتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ یہ ان کے بڑوں کی سنت ہے۔ ان کے بڑے بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دین سیکھنے آئے تھے اور وہ بھی جب اچھا عالم دین دستیاب نہ ہو تو انسانوں کے پاس دین سیکھنے آتے ہیں۔
  3. دوست

    اراکین محفل کےلیے فری ہوسٹ پر پری انسٹالڈ ورڈ پریس کی سہولت

    ایک بات اور اکثر فری ہوسٹ پر میں نے ایک خامی پائی ہے اور وہ ہے پی ایچ پی کی کرل اضافت کی غیر فعالیت۔ اس کے ذریعے آپ اپنے بلاگر بلاگ سے یا شاید کسی بھی اور بلاگ سے تحاریر درآمد نہیں کرسکتے۔ ابھی میری ای میل کے جواب میں آئی فاسٹ نیٹ والوں کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ پروکسی وغیرہ اور ردی بازوں کا غیر...
  4. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    اصل میں‌ پہلے تدوین کے ساتھ ساتھ ایک اور لفظ بھی مستعمل ہے اور وہ ہے مدوَن تدین شدہ۔ اور مدوِن تدوین کرنے والا۔ اسی طرح میرا خیال تھا منتخِب انتخاب کرنیوالا اور منتخَب انتخاب شدہ
  5. دوست

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    شمیل اگر آپ نے تجربے کرنے ہوں‌تو کسی فری ہوسٹ پر اپنا کھاتہ بنا لیجیے ورڈپریس کے لیے۔ میرا مشورہ ہے www.ifastnet.com www.ueuo.com www.orgfree.com www.122mb.com میں سے جو اچھا لگے۔ آخر والے پر ایک بینر آتا ہے دائیں ہاتھ پر لیکن آپ نے تو تھیم وغیرہ ہی آزمانے ہیں سو بہترین رہے گا۔ اور اب...
  6. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    لو جی لگتا ہے داخلے ہوگئے ہیں بند۔ اور اب باری ہے پرائیویٹ امیدواروں کی۔ تو کیا میرا داخلہ ہوسکتا ہے۔ ہیں جی :?
  7. دوست

    تعارف میں حمزہ

    یہ بھی ٹھیک ہے۔ بہرحال کاکے کی مہربانی اتنے دن بعد ہی آجاتا ہے۔ بلکہ کاکے کی امی کی مہربانی کہ وہ آنے دیتی ہیں۔ ذرا بڑا ہوگیا تو پھر خود ہی آجایا کرےگا تب تک تو انتظار کرنا پڑے گا۔
  8. دوست

    اب کس کو آنا ہے 6

    اب میں ہی ہوں اور میں ہی آرہا ہوں۔ سو میری آؤنیاں جانیاں دیکھیں۔
  9. دوست

    تبصرہ (اسٹوری آف دا فور سینٹس 2006)

    دیکھیں جی پہلا درویش تو آپ نے غیر ملکی ڈال لیا۔ باقی پاکستانی ہونے چاہییں۔ اب ڈنگ پنگ کس طرح کروائیں گے ہم اپنے درویشوں سے۔ کوئی لاہوریا فیصل آبادی یا کراچی کا درویش ہو تو بندہ اس کو گھسیٹ بھی لیتا ہے کہیں‌ نہ کہیں۔ کسی بنو دے ساتھ، کسی بلو کے ساتھ، کبھی ابا کی مار کبھی اماں کی جھاڑ، اور کجھ...
  10. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    انضمام کیے لیتے ہیں۔
  11. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    دیکھیں جی اگر کوئی اچھا ترجمہ مل گیا تو ٹھیک۔ ورنہ اسے کلمہ بنا لیں گے۔ آخر ہم کیوں بیٹھے ہیں۔ ترجمہ ہوگیا تو کلمہ ہوگیا۔
  12. دوست

    اب کس کو آنا ہے 6

    اب میں آؤں۔
  13. دوست

    تعارف میں حمزہ

    کاکے بہت دنوں بعد شکل دکھائی ہے۔ کیسے ہو بھئی۔ اور کہاں‌رہے اتنے دن۔
  14. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    بس یہی بات ہے میرے عزیز۔ بات فروغ دینے کی ہے۔ اور کمپیوٹر پر ہم اسی لیے اردو کو لارہے ہیں کہ اسے فروغ ملے کاغذ کی کتابوں میں ردی کے ساتھ یہ بھی ردی ہوجائے گی۔ بات جہاں تک معیار کی ہے تو ہم کس لیے بیٹھے ہیں یار۔ ابھی کل تک تو نظر ثانی کمیٹی کی بات چل رہی تھی۔ ایسے ہی ہم غلطیوں کو جانے دیں گے۔...
  15. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    نمبر ایک مجھے اس منتخِب سے آکر پتا چلا کہ جسے میں منتخب پڑھتا چلا آیا ہوں پچھلے دس سال سے اس کا مطلب منتخب شدہ نہیں منتخب کرنے والا ہوتا ہے۔ چناچہ اس سے غلطی دور ہوگی۔ یاد رہے زیر زبر اردو میں حروف تہجی کی طرح ہی مستعمل ہیں۔ یہ تکلف نہیں اردو کی بقاء کا معاملہ ہے۔ جس طرح زیر زبر کے استعمال میں...
  16. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    ڈرائیو کو ڈرائیو ہی رہنے دو بھائی۔
  17. دوست

    مبارکباد پیار کرو گی کی معاون اور (اب محسن) کے عہدے پر ترقی

    “پیار کرو گی“ ایک متنازعہ رکن اردو محفل ہیں۔ ان کا انداز شروع سے ہی کچھ چلبلا سا، کچھ انگریزی ڈالوں تو فلرٹانہ سا رہا جسے کچھ احباب نے ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا۔ لیکن پیار کروگی بھی اپنے نام کے ایک ہی ہیں انھوں نے بھی اپنی روش نہیں چھوڑی۔ اب بھی انھیں ‌چھیڑیں تو مکھیر( مکھیوں یا شہد کی مکھیوں...
  18. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    منتخَب کو ایسے لکھیں اور سیلیکٹر کے ترجمے کو ایسے منتخِب۔ اس سے جامع ترجمہ ممکن ہی نہیں کم از کم میرے خیال میں۔ کوئی دو لفظی ترکیب بے شک بن سکتی ہے۔ الرٹ کا ترجمہ چست بھی تو ہوسکتا ہے۔ چست سے چستی بھی بن سکتا ہے۔ کیا خیال ہے؟ ایک اور ترجمہ ہے مستعد۔ ماؤنٹ کرنا کھڑی کرنا کر لیں۔ ماؤنٹ کرنا...
Top