آج صبح خیر سے ہمارے ونڈوز نے جواب دے دیا۔ ونڈوز تو کر لی ہے دوبارہ نصب لیکن پہلی بار :cry: :cry: زندگی میں پہلی بار ہمارا آدھا ڈیٹا اڑ گیا ہے۔ بلکہ سارا ہی سمجھ لیں۔ ایک پارٹیشن میں گانے تھے۔ :oops: اور دوسری میں کچھ ذاتی ڈیٹا جمع ہماری مہینوں کی کمائی یعنی اتارے گئے سافٹویر تھے۔
اب ہمیں...
آج کل بہت دھماکے ہورہے ہیں لینکس کی دنیا میں۔
گوگل نے لینکس کے میدان میںکودنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اوریکل نے بھی لینکس کی سپورٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اور اب مائیکرو سافٹ کیسے پیچھے رہ سکتا تھا۔
پھبتی کسنا، فقرہ کسنا، کوئی مزاحیہ سی تشبیہہ دینا اس طرح کے سننے والے پھڑک اٹھیں۔ کوئی مزاحیہ بات، کوئی مزاحیہ واقعہ بھی ہوسکتا ہے۔ لیکن زیادہ تر جگت سے مراد لی جاتی ہے کہ دوسرے بندے کی پھبتیاں کسی جائیں۔
پی سی پر بیٹھنے کا مطلب ہے اس کے سامنے بیٹھنا
in font of
ٹھیک ہے جی۔۔
اور الو کی طرح سے مراد یہ تھی بڑی ذہانت سے بیٹھا ہوا تھا۔ چونکہ الو ذہانت کا پرندہ مانا جاتا ہے مغرب میں۔ :lol: :lol: :lol: :lol:
پابندی کی بجائے اگر جرمانہ کرتے تو بہتر نہیں تھا؟؟؟
ٹیم کا تو بیڑہ غرق ہوگیا سال کے لیے۔ کوئی بھی سٹرائیک گیند باز نہیں ہے پیچھے۔ سب دوسرے درجے کے گیند باز ہیں۔
اس کا طریقہ یہ ہے کہ دو روپے کے دو کینو لوں گا۔ ایک اٹھا کر بھاگوں گا دوسرا وہ پیچھے سے مارے گا۔ وہ بھی اٹھا لوں گا۔ ہوگئے چار؟؟
:lol: :lol: :lol: :lol: