نتائج تلاش

  1. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    اب چلوں دیر ہورہی ہے۔ وسلام
  2. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    کوئی آنلائن نہیں اس لیے کسی کو نہیں بلا رہا۔
  3. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    اب میں چلوں میری آخری شفٹ کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ وسلام
  4. دوست

    فرذوق

    اوہ۔ خوش رہو عزیز۔ اللہ تمہیں کامیابیاں عطاء کرے۔ اور تمہاری تنہائیاں دور کرے۔ تمہارے جو پیغام میری نظروں سے گزرے میں ان میں تڑپ سی موجود ہے۔ کیا تنہائی بہت ستاتی ہے؟؟ اگر کوئی بات شئیر کرتا ہو تو میں حاضر ہوں میرا ایم ایس این کا پتہ ذاتی تعارف سے مل جائے گا۔ وسلام
  5. دوست

    آج کیا پہنا ہے

    میں نے پینٹ شرٹ پہنی ہوئی ہے۔ ہلکے نیلے رنگ کی شرٹ اور گہرے سلیٹی رنگ کی پینٹ اب یہ نہیں‌ پتا کہ اچھا لگ رہا ہوں یا نہیں لیکن کسی نے ابھی تک اعتراض بھی نہیں کیا۔ :D
  6. دوست

    “ منزل “ اک نظم

    اچھی نظم ہے۔ امید ہے اپنی مزید شاعری سے بھی نوازیں گے۔
  7. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    چلیں میں آجاتا ہوں اوہ تو اندھیرے میں چھپے ہوئے ہیں تین بندے۔ انھیں میں باجو بھی ہونگی۔ ایک زکریا ہوں شاید اور تیسرا کون ہوسکتا ہے۔
  8. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    عزیزی بہت ڈونگی ڈونگی باتیں کرنے لگے ہو کہیں محبت شحبت تو نہیں ہوگئی۔ :wink: :wink:
  9. دوست

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    :laugh: :laugh: :laugh: :laugh:
  10. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    پھر میں ہوں جی اب۔ جب کہ کوئی بھی نہیں
  11. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی چلوں۔ نماز پڑھ کر ذرا کام ہے۔ وسلام
  12. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اس وقت یہی پیس دستیاب ہے۔ گزارہ کریں۔
  13. دوست

    فری شادی سوفٹویئر کو مقیامانا

    آئیڈیا تو اچھا ہے۔ لیکن اسے چلانے کے لیے بہت محنت کی ضرورت ہوگی۔ شادی کی سائٹ چلانا کوئی سوکھا کام ہے کیا۔ اس کے لیے مقامیا دینا ہی کافی نہیں۔
  14. دوست

    ایک کہانی ، بڑی پرانی

    :D :D :D
  15. دوست

    جیولری کولیکشن

    ویسے لگتے یہ پلاٹینم کے ہیں۔
  16. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    رب راکھا خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔
  17. دوست

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    :lol: :lol: :lol:
  18. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اوہ۔ چلیں زمانے میں اور بھی غم ہیں محفل کے سوا کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں۔ اب میں چلا آتا ہوں۔ اور دعوت ہے سارہ خان کو ہی۔
  19. دوست

    مبارکباد ضبط کی ترقی

    :great: :great: :great: :congrats: :congrats: اس کی وجہ شاعری کے دھاگوں میں ان کی حاضری ہے۔ دھڑا دھڑ شعر پوسٹ کیے جاتے ہیں تو خطوط کی تعداد تو بڑھے گی ہی۔
  20. دوست

    جیولری کولیکشن

    :mogambo:
Top