نتائج تلاش

  1. دوست

    مبارکباد عاصم ملک محسن ھوگئے۔

    مبروکاں جی مبروکاں۔
  2. دوست

    تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

    بہت اچھے۔ لیکن ابھی مکمل تعارف نہیں۔ مثلًا کہاں سے تعلق ہے۔ اب کہاں رہتے ہیں۔ مزید سوال کوئی اور دوست پوچھے۔ :wink:
  3. دوست

    خوبصورت نظمیں

    اچھی لگیں نظمیں۔ امید اورمحبت کی بھی اور شائستہ کی بھی۔ جاوید بھائی کا پیش کیا ہوا کلام اقبال سے انتخاب بھی اچھا تھا۔ اور وصی شاہ میرا ہمیشہ پسندیدہ شاعر رہا ہے۔شکریہ ضبط اتنی اچھی شئیرنگ پر۔
  4. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب میں نا آجاؤں۔ اور فرزوق میاں کیا احوال ہیں آپ کے۔ بہت بہت دنوں بعد نظر آتے ہو۔ میرے پیغام جاوید بھائی کے پیغام سے ٹکرا کر پلٹ آیا۔ جناب میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آج کل مصروفیات ہیں کہ ٹیوشن پڑھا رہا ہوں۔ شام کو ہی کام ہوتا ہے یہ صبح فارغ ہوتا ہوں۔سوائے گھر کے کچھ کام اور جم جانے کے۔ پھر کچھ...
  5. دوست

    اردو جملہ 1.0.11 کا بیٹا ورژن

    باسم آپ کو صرف کلک کرنا ہوگا۔ باقی سب کچھ ہوجائے گا۔ اس کے بعد اس کی وضع قطع یعنی کنفگریشن آپ کو البتہ کرنا ہوگی۔ فائدہ بس یہی ہے کہ سب کو ایف ٹی پی سے چڑھانا نہیں پڑے گا۔
  6. دوست

    تعارف خوش آمدید ظفر

    خوش آمدید۔
  7. دوست

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    واہ واہ شکریہ۔ :wink: :wink:
  8. دوست

    انٹرنیٹ کا ناغہ

    چلو جی اچھی بات ہے۔ بھائی جی ذرا جلدی فعال ہوں مزا نہیں آرہا کچھ بھی نہیں ہوپارہا ورڈپریس پھر وہیں کا وہیں ہے۔ لینکس کا ترجمہ بھی کبھی کبھار ہی موڈ بنتا ہے۔ ٹائپنگ کو بھی دل نہیں‌کرتا۔ :?
  9. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    جیسے میں بن بلائے آگیا ہوں۔
  10. دوست

    ذہانت آزمایئے

    :lol: :lol: :lol:
  11. دوست

    یہ نہ سمجھو کہ کوئی نہیں دیکھتا؟

    واہ بہت اچھی بات شئیر کی آپ نے۔ اور خوش آمدید۔ کچھ تعارف اگر ہوجائے تو کیا ہی کہنے۔ :P :P
  12. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جیو اور جینے دو۔ فرمان بابا مشرف اب حاضری لگ جائے گی؟؟
  13. دوست

    مبارکباد ۵۰۰۰ موضوعات

    کیا کہنے کیا کہنے۔ مبارکاں۔
  14. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب میری باری کہ میں میچ دیکھ چکا ہوں۔ محمد یوسف کو شاید پویلین واپسی کی جلدی ہے۔ ہر بال پر ہُک لگا رہا ہے سنچری کے بعد۔ شعیب ملک شہزادہ بندہ ہے لگا رہتا ہے دو اور دو سے چار کرنے۔ اور اب قیصرانی
  15. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    میرا خیال ہے میں۔ کیونکہ لو فار آل تو نظر نہیں آرہے۔
  16. دوست

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    تازہ ترین یہ ہے کہ ریکور شدہ ڈیٹا میں وہ فائل نہیں شامل ہوسکی جو میں نے تھوڑی بہت ترجمہ کی ہوئی تھی۔ :( میرے حساب سے سب کچھ ایک ہی فولڈر میں تھا لیکن وہ فولڈر وہیں کہیں رہ گیا جس میں لینکس کے تراجم تھے اور اب ہم لنڈورے پھر رہے ہیں دوبارہ سے۔آج سے پھر کام کا آغاز کرتے ہیں۔ :roll: :roll:
  17. دوست

    سوال گندم جواب چنے

    ترسوں۔ پنجابی میں چوتھ اور اگر اس کے بعد والا بھی پوچھنا ہو تو؟
  18. دوست

    "میری پسند"

    اچھے لگے یہ اشعار۔
  19. دوست

    نظم

    واہ کیا نظم ہے۔
Top