بعض اوقات کوئی ترجمہ اڑ جائے تو مسئلہ ہوتا ہے پھر بند کردیا کرتا ہوں ترجمہ کرنا۔ تھوڑی دیر بعد دوبارہ کھول کر پھر ترجمہ سٹارٹ کرتا ہوں اس لیے کہا تھا۔ دو سو کیا اگر اصطلاحات چھوٹی ہوں تو چاہے ہزار بھی ایک نشست میں کر ڈالوں لیکن اس میں ایک تو لمبے لمبے ڈورے اوپر سے بعض اوقات میری انگریزی جواب دے...