نتائج تلاش

  1. دوست

    ورڈبینک پر ردی تراجم

    اگرچہ میں شروع سے ہی کہہ رہا تھا کہ ورڈبینک پر پڑتال کا انتظام ہونا چاہیے لیکن اب اس کی ضرورت شدید ہوگئی ہے۔ چونکہ کچھ دماغی مریض قسم کے زائرین نے بےہودہ قسم کے الفاظ ورڈبینک میں شامل کرنا شروع کردیے ہیں۔ مجھے یہ اطلاع کل ایک معزز رکن اردو محفل جناب اعجاز صاحب نے بذریعہ ذ پ دی تھی۔ میں‌ نے...
  2. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میری بھی حاضری لگا دیں۔ آج یاد ہی نہیں رہا۔
  3. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    میں آجاؤں۔ دو دو تین تین بار میں‌ ہی آتا ہوں محفل واقعی ٹھنڈی پڑی ہوئی ہے۔
  4. دوست

    سفرنامہ برائے قیصرانی: تبصرہ و تجاویز

    آمین۔ قیصرانی یہ کس قسم کا ٹیسٹ‌ہوتا ہے جو سال میں ایک بارے پورے ملک میں‌ ہوتا ہے۔
  5. دوست

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    مجھے تو یہ پڑھ کر خوشی ہوئی کہ اردو محفل پر بڑے بڑے لوگ آرہے ہیں اب۔ اللہ کا کتنا کرم ہم پر کہ ہیروں جیسے لوگ یہاں اکھٹے ہورہے ہیں۔ اللہ اس محفل کو نظر بد سے بچائے۔
  6. دوست

    مبارکباد نعمان کی ترقی

    ہمارے اوبنٹو تعاون کار جناب نعمان یعقوب صاحب آخر کار مشاق ہوہی گئے ہیں۔اور بڑے چپکے سے ہوگئے ہیں۔ ابھی نظر ڈالی تو پتہ چلا، یہ بندہ بھی بڑا عجیب ہے اس پر تفصیل سے کسی دن لکھوں گا ایک اور شکار :twisted: :twisted: مبارک ہو جناب۔ اور اب لگتا ہے چاہے یہ دھاگا کئی دن تک صاحب بہادر کی نظر سے ہی...
  7. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ۔ وہ تو کروں گا ہی جناب۔ ایسے تو میں بھی باز نہیں‌ آؤں گا۔
  8. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب میں‌ ہوں تو کوئی بھی نہیں۔ :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: میرا لینکس سسٹم ہی قیں ہوگیا۔ :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: اب سارا کچھ دوبارہ سے نصب کرنا پڑے گا۔ اب سی ڈی سے ہی کروں گا۔ لگتا ہے کسی نے دعا نہیں‌ کی میرے لیے۔
  9. دوست

    اردو پیڈ لنکس کے لئیے

    چلیں جی اللہ خیر رکھے یہ بھی ہوجائے گا میں جھانکتا رہوں کا پراجیکٹ پیج پر گاہے بگاہے۔
  10. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اس میں نمک چھڑکنے والی کیا بات ہے۔ وہ بھی آیوڈین والا یعنی اتنا مہنگا۔ کر لو گل۔
  11. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    لیں‌ جی تھوڑی ہی دیر گزر گئی اور میں دوبارہ آگیا ہوں۔ :D
  12. دوست

    اردو ہوم ڈاٹ کوم

    خوش آمدید جناب کافی دنوں بعد آپ کو دیکھا ہے۔ اچھی چیز لگی بہت اچھا تھیم استعمال کیا ہے آپ نے۔ باقی مشورے تو تمام دوست آپ کو دے ہی چکے ہیں۔ میری طرف سے نیک تمناؤں کا اظہار ہے اور بلاگنگ وغیرہ کے لیے میں بھی ورڈپریس کثیر صارفی کا مشورہ دوں گا۔ وسلام۔
  13. دوست

    اردو پیڈ لنکس کے لئیے

    نعمان آپ نے ٹیسٹنگ کی بات کی میں حاضر ہوں۔ بس صبح ایجی پر اپگریڈ کر لوں دعا کیجیے گا سارا سسٹم ہی نہ اڑ جائے۔ صرف 150 میگا بائٹ رہ گئی ہے فائلیں 721 میں سے۔ فیچر کی فکر نہ کریں وہ آپ دیکھیں گے کہ ڈھیر لگ جائیں گے درخواستوں کے بے چارے سعادت سعید صاحب اکتا جائیں گے :wink: پنجابی میں کہتے ہیں...
  14. دوست

    اردو پیڈ لنکس کے لئیے

    بہت اچھے بھئی۔ نعمان جی ان کی طرف توجہ کریں اور معرفت کے راز کھولیں تاکہ قیصرانی ان مہارتوں کو سیکھنے پر خصوصی توجہ دیں۔ یار ویسے میں سوچ رہا ہوں لینکس پر اطلاقیوں کا ڈھیر لگا ہے ہر بار ہر کوئی ہر چیز صفر سے کیوں سٹارٹ کرتا ہے۔ جبکہ لائسنس کے تحت کوڈ کو تبدیل کیا جاسکتا ہے تو کسی پہلے سے موجود...
  15. دوست

    مبارکباد انیویٹشن،

    چار دن پہلے بتاتیں تو میں سیٹ وغیرہ کنفرم کروا لیتا اب اتنی جلدی میں کوئی بھی تیار نہیں ہورہا۔ میں نے کہا یار چھت پر ہی بٹھا لو نہیں مانتے :( :lol: :lol: :lol: :lol:
  16. دوست

    بیسک سیکھنی ہے

    واہ نبیل بھائی نظر آئے اور بہت دنوں بعد نظر آئے۔ سرجی آپ کا ڈی ایس ایل نہیں‌ لگا ابھی تک ایسا لگ رہا ہے۔ خیر جناب پہلے اپنی بیس بنا لوں۔ ویسے کسی زمانے میں وی بی 6 کوئی تین ماہ تک پڑھ چکا ہوں۔ ٹیکسٹ باکس اور رچ ٹیکسٹ باکس، اور پاسورڈ کہاں محفوظ کرتے ہیں اور براؤزنگ کے لیے ایک آبجیکٹ کچھ کچھ...
  17. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    لیں جی اب پھر ہم۔ ساڑھے دس بجے والی بلیٹن کے ساتھ۔ یہ بلیٹن میری فراغت پر منحصر ہوتے ہیں کہ کتنے چکر لگا سکتا ہوں۔ یہ آج کی نشریات کا اختتام ہوگا۔ :wink:
  18. دوست

    صوفیاء دا پنجابی کلام

    تسی واقعی رونق لائی ہوئی اے ایس فورم وچ۔ بہت اچھے۔
  19. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    :lol: :lol: :lol: :lol:
  20. دوست

    بیسک سیکھنی ہے

    ربط میں ڈھونڈ لوں گا آپ بس پڑھانا شروع کیجیے۔ :)
Top