ہممم۔
یہ بات تو ہے۔ آج کل ایک تو اراکین ویسے ہی کم ہیں دوسرے کام بھی نہ جانے کیوں نہیں ہورہا۔
کس طرح کا موسم ہے یہ۔ میرا تو یہ حال ہے کمپیوٹر چل رہا ہوتا ہے اور کسی کام کو ہاتھ لگانے کو دل نہیں کرتا۔ پھر اپنے روزمرہ کے کام شروع ہوجاتے ہیں اور کمپیوٹر صاحب بند۔ اگلا دن شروع اینڈ سو آن۔۔۔۔۔ :roll: