نتائج تلاش

  1. دوست

    میں۔۔۔

    میرا میں سے تعارف سب سے پہلے ممتاز مفتی نے کروایا۔ ممتاز مفتی سرعام خود کو کوستا ہے،، اپنی میں والی عادت کو برا بھلا کہتا ہے اور ساتھ ساتھ میں میں بھی کرتا جاتا ہے۔ میں یہ ہوں میں وہ ہوں۔ اسی کو پڑھ کر مجھے میں کو دیکھنے کا شعور اٹھا۔ پھر ایسے ہی آتے جاتے اٹھتے بیٹھتے میرے ریسیور نے میں کے سگنل...
  2. دوست

    “×+- “اُف یہ رانگ کال۔۔۔۔۔۔!“ -+ד

    ویلکم بیک۔
  3. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی حسب ارشاد۔
  4. دوست

    لومڑی اور کوا(فلیش کارٹون)

    واہ پسند آئی۔
  5. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    نیا پیغام پر کلک کرکے۔ جواب پر کلک کرنے سے کھلے ہوئے دھاگے کا جواب والا صفحہ کھل جاتا ہے۔
  6. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اور میں ابھی تک کوئی ریکوری سافٹ ویر ڈھونڈ رہا ہوں۔ قیصرانی نےسافٹویر ڈھونڈ کر مہیا کرنے کا وعدہ کیا تھا وہ بھی شاید جاچکے ہیں اب۔ میرا تو سمجھ لیں کافی سارا اہم ڈیٹا تھا۔ بلکہ چھوٹا تو کہہ رہا ہے کسی ماہر کے پاس ہارڈ لے جاکر ڈیٹا ریکور کروا لو اس نے اپنے ذاتی فولڈر میں پتا نہیں کیا الا بلا...
  7. دوست

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    میں تو فری ڈاؤنلوڈ مینجر استعمال کرتا ہوں۔ اور مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔ یہ نصب ہوکر خود ہی انٹرنیٹ ایکسپلورر اور فائر فاکس کے ساتھ منسلک ہوجاتا ہے۔ چناچہ جو فائل بھی اتارنی ہو خودکار انداز میں اسی کے ذریعے اترتی ہے۔ آپ بھی ٹرائی کریں۔
  8. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    چلیں میں ہی۔ اگرچہ کافی دیر بعد واپس آیا ہوں۔
  9. دوست

    برائے فروخت

    :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh:
  10. دوست

    ورڈبینک پر ردی تراجم

    اچھی بات ہے۔
  11. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    :shock: :shock: :shock: کسی کو میں آنلائن ہی نظر نہیں آیا۔ واہ۔ ویسے آج کافی دنوں‌ بعد محفل پر رونق ہے۔ ماشاءاللہ 242 خطوط تھے میری آخری آمد کے بعد سے۔ اب کون۔ اب ۔۔۔۔۔۔۔۔ (خالی جگہ پر کرلیں)۔ :lol:
  12. دوست

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    جی آیاں نوں۔ ہم اس محفل کے پرانے واقف کار ہیں۔ کوئی مسئلہ ہو تو رہنمائی لے لیجیے گا۔ امید ہے آپ کا وقت ہمارے ساتھ اور ہمارا آپ کے ساتھ اچھا گزرے گا۔ وسلام
  13. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    اب میں چلوں۔ کافی سارا کام کرنا ہے۔ رب راکھا۔
  14. دوست

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    آپ گوگل سے مدد کیوں نہیں لیتیں؟؟ وہاں مناسب کی ورڈ‌ رکھ کر تلاشنے سے آپ کو ڈھیروں سافٹویر اور ویب سائٹس کے روابط مل جائیں گے۔
  15. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    فی الحال تو مقبرہ بنا ہوا ہے جس پر ہم قوالیاں کررہے ہیں۔ ہوسکتا ہے کوئی معجزہ ہوجائے۔ :?
  16. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب میں نا آجاؤں۔
  17. دوست

    ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    بہت اچھے۔ لائبریری ٹیم میں خوش آمدید۔
  18. دوست

    "میری پسند"

    خوش آمدید شائستہ اگرچہ میں آ پ کو دیر سے یہ کہہ رہا ہوں۔ کلر آپ ایسا کریں جو اوپر کلر بار نظر آرہی ہے اس کو استعمال کریں۔ جو کچھ بھی رنگنا ہے اس کو نمایاں کرلیں یعنی ہائی لائٹ کرلیں پھر پسندیدہ کلر پر کلک کریں اس عبارت کے گرد کلر ٹیگ لگ جائے گا۔ جیسے مجھے نیلا رنگ پسند ہے۔ فونٹ ٹائپ کی لسٹ...
  19. دوست

    پارٹیشن سے ڈیٹا کی بحالی (ریکوری) کے لیے سافٹویر

    ہممممم۔ کیا بتاؤں جناب کل رات ایرر دے رہی تھی ہارڈ بار بار۔ دو تین بار ری سٹارٹ کیا تو صبح گرب بوڑ لوڈر اڑ گیا۔ ونڈوز کا بوٹ لوڈر بحال کیا تو ونڈوز کی فائلیں بھی کرپٹ‌تھیں۔ پھر دوبارہ نصب کی تو یہ پنگا نکل آیا۔ دو تین بار تو راستے میں ہی رک گئی ونڈوز۔ چھوٹے بھائی نے دوست کی ہارڈ‌ڈسک ساتھ لگا...
  20. دوست

    بیسک سیکھنی ہے

    فی الحال تو کچھ اور ہی پڑی ہوئی ہے جناب اسی فورم میں ہمارا پیغام پڑھ لیں۔ ابھی تو اسے کلییر کرنا ہے اور کچھ مدد کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔ :(
Top