نتائج تلاش

  1. دوست

    تعارف ماہ وش

    تو ہم پوچھ رہے ہیں نا۔ بتا دیں۔
  2. دوست

    تمہارے نام

    اچھی لگی۔
  3. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب ہم آ ہی جائیں۔ تیری راہ وچ رُل گئے وے۔ پچھلے 4 دن سے ہمارے پی سی کو بخار چڑھا ہوا تھا۔ آج اللہ اللہ کرکے کچھ وقت نکلا ہے اور اب جاکر اس کا حلیہ ٹھیک کیا ہے۔ سب خیر خیریت ہے ناں ابھی زیادہ کوچہ گردی نہیں کرسکا محفل کی دوبارہ رپورٹ کرتا ہوں۔ :wink: :wink:
  4. دوست

    مبارکباد Shaista بطور لائبریری رکن

    مبارکاں جی۔ اور اپنا نام اردو میں کرہی لیں اب آپ۔
  5. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    تو پھر میں ہی۔ ویسے اعجاز اختر صاحب ہم میں سب سے سینیر ہیں۔ عمر میں بھی، تجربے میں بھی اور علم میں بھی۔ ویسے ہر کسی کا پکارنے کا اپنا پنا انداز ہوتا ہے۔۔ اب اعجاز صاحب ہی چکر لگا لیں۔
  6. دوست

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    جم جم آؤ یار۔ تم ویسے ہی یہاں موڈ ایسا بنا کر آتے ہو ورنہ بندے اتنے ماڑے بھی نہیں ہو۔ جناب کا رخ دیکھ ہی چکا ہوں القلم پر۔
  7. دوست

    تعارف ضبط حاضر ہوں

    جی جی۔ وہی عام سی باتیں۔ کہ نام کیا ہے، کیا کرتے ہیں۔ حاضر مقام، کس چیز سے چڑ ہے۔ کیا اچھا لگتا ہے۔ بڑے ہوکر کیا بننا چاہتے ہیں، گھر والے پیار سے کیا کہتےہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. دوست

    پنجابی فورم دی شروعات

    چلو جی اللہ خیرں لے کے جاوے۔ خیریں آؤ تے خیریں جاؤ۔
  9. دوست

    ذہانت آزمایئے

    قیصرانی آئی کیو ذہانت کے ٹیسٹ کو کہتے ہیں۔
  10. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اوہ نئی مس جی آگئی ہیں۔
  11. دوست

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    بات تو تمہاری ٹھیک ہے یار۔ لیکن کیا بتائیں ہمرا حال۔ بنارس والا پان بھی نہیں کھایا پھر بھی لائف چکر پے چکر کھا رہی ہے۔ پی سی چین نہیں لینے دیتا۔ دوسرے شام کو ٹیوشن کا چکر چل گیا ہے۔ اور ہے بھی گھر سے کافی دور سائکل پر لگ پتے جاتے ہیں۔ آج کل پی سی موج کروا رہا ہے سارا ڈیٹا اللہ کو پیارا اور میں...
  12. دوست

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    آپ کا ڈاؤنلوڈ سٹاپ ہوجائے گا۔ اس کے بعد دوبارہ کنکٹ کریں اور مینجر کو کھول کر متعلقہ فائل پر رائٹ کلک کریں۔ پھر Resume کو منتخب کرلیں۔ ڈاؤنلوڈ وہیں سے شروع ہوجائے گا جہاں سے بند ہوا تھا۔
  13. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب میں۔ جبکہ کوئی بھی آنلائن نظر نہیں آرہا۔
  14. دوست

    مائیکروسوفٹ کا لینکس کو سپورٹ کرنے کا اعلان

    جبکہ لینکس اب ڈیسکٹاپ پر بھی چھا رہا ہے۔ اس کو آپ کیا کہیں گے۔ اوبنٹو اور اس طرح کی دوسری اقسام تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔
  15. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی میں ہی۔
  16. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اس میں شکریے کی کیا بات ہے جناب۔
  17. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بھئی ماسٹر صاحب کو ڈانٹتے کیوں ہیں۔ حاضری تو بڑے پیار سے لگوائی جاتی ہے۔
  18. دوست

    میں۔۔۔

    شکریہ نوازش اتنی بہت سی تعریف کرنے کا۔ :oops: :oops:
  19. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    آپ سے ایک بار درخواست کی گئی تھی کہ اپنا تعارف کروائیں۔ اس سلسلے میں باقاعدہ ایک دھاگہ کھولا گیا تھا۔ لیکن آپ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے آگے نہ بڑھ سکا۔ اسی کی بات کی ہے قیصرانی نے۔ اب شمشاد بھائی۔
Top