ہارڈ بولے تو ہارڈڈسک۔
ادھر پیار سے بولتے ہیں۔
بس نہ پوچھیں تھوڑا بہت ڈیٹا ریکور ہوہی گیا ایک سی ڈی مل گئی تھی اس میں اس کام کے کوئی بیسیوں سافٹویر ہیں اور مزے کی بات کہ بوٹ ایبل تھی۔ میں نے تو خدا کا شکر کیا کہ اگر یہ نہ ہوتی تو کیا ہوتا۔
اب سوفٹویر اور گانے پھر سے جمع کرنے کا آغاز کرتا ہوں۔...