نتائج تلاش

  1. دوست

    مبارکباد اعجاز صاحب کے 4000 پیغامات

    مبروکاں جناب۔ واقعی انھی کی جوتیوں کے طفیل آج ہم یہاں ہیں۔
  2. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب میں آجاتا ہوں۔ شمشاد بھائی کچھ ایسا ہی سمجھ لیں اب مصروفیت بڑھ گئی ہے۔ شام کو تو بالکل بھی فراغت نہیں ہوتی دو تین جگہ ٹیوشن پڑھاتا ہوں۔ دن میں بھی صبح کچھ کام ہوتا ہے پھر جم جانا اور اس کے بعد اتنی تھکاوٹ کہ نہ پوچھیں۔ دل کرتا ہے بھنگ پی کر بندہ سورہے۔ اب اعجاز صاحب۔
  3. دوست

    ورڈبینک پر ردی تراجم

    پاکستانی ذہنیت سے مراد یہاں دیسی انداز میں زچ کرنا ہے جو صرف ہمارا ہی خاصہ ہے۔ خیر یہ تو ثانوی بات تھی اس کا حل ٹھیک سوچا ہے آپ نے ایڈمن کنٹرول پینل اور چند لوگوں کو اس کا اختیار۔ گل ختم۔
  4. دوست

    تاریخِ اسلام کا ایک دلچسپ سوالنامہ۔

    یہ پڑھ چکا ہوں اسی ماہنامے میں۔ واقعی اس کی کوئی تاریخی سند نہیں۔ اس طرح کی کئی چیزیں بغیر حوالے و ثبوت کے ان ڈائجسٹوں میں شائع ہوتی رہتی ہیں مقصد اہل ایمان کا ایمان تازہ رکھنا ہوتا ہے اور کچھ نہیں۔
  5. دوست

    عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

    سجی وغیرہ اور وہ بکرے میں چاول پکا کر کھانا یہ میرا خیال ہے روایات ہیں سرحد کے باسیوں کی۔ اس میں خدا کا خوف کرنے والی تو کوئی بات نہیں۔ یہ تو وہی ہوا کوئی کسی پنجابی کو بڑے پائے اور بونگ کھاتے دیکھ کر حیرت کا اظہار کرے۔ :)
  6. دوست

    تعارف ماہ وش

    خوش آمدید امید ہے آپ تعارف کے علاوہ بھی اپنی موجودگی ثابت کرتی رہیں گی۔
  7. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب میں آجاتا ہوں۔
  8. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میری بھی حاضری لگا دیں۔
  9. دوست

    اوپن سورس کا صحیح ترجمہ

    آزاد بمعنی فری۔ ٹھیک ہے یہی۔
  10. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    واہ کنول جی خوش آمدید۔ اس کے ساتھ ہی میری حاضری بھی لگ گئی آؤنیاں جانیاں میں۔
  11. دوست

    پنجابی فورم دی شروعات

    اے پاکستان اے اساں کی جانئیے کیڑے ائیر پورٹ تے لینڈنگ ہوئے گی۔ ہیں جی۔
  12. دوست

    ورڈبینک پر ردی تراجم

    یہ آپ نے خوب کہی۔ اسے بھی نوٹ کریں جی انتظامیہ والے۔
  13. دوست

    آؤ مجھے رلا دو

    اچھی لگی۔
  14. دوست

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    68 - 95 یہ میرے پاس ہیں۔ اور میں آج کل مصروف نہیں تو فارغ بھی نہیں۔ لیکن وقت نہیں‌ملتا اسے لکھنے کا خیر ہوجائے گا۔ تسلی رکھیں۔ 8)
  15. دوست

    پنجابی فورم دی شروعات

    رب چوٹھ نہ بلوائے پچھلے 6 مہینیاں توں اینہاں دے پاکستان جان دا سن رہیا واں۔ ہلے تک ایتھے ہی نیں۔
  16. دوست

    باجوڑ ہلاکتیں

    یہ لیں ربط۔ پتا نہیں اس قوم کا کیا ہوگا۔ چند دن پہلے تک امن معاہدے کا ڈھنڈورا پیٹ رہے تھے اور اب بمباری کرکے اسی افراد کو ہلاک کردیا۔ ان کی عقل کیا گھاس چرنے چلی گئی ہے۔ کیا انھیں زندہ گرفتار نہیں‌کیا جاسکتا تھا۔ یہ تو وہ حساب ہوگیا جو امریکہ افغانستان میں کررہا ہے جہاں شبہ ہوا وہاں بمباری...
  17. دوست

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    یہ تو ٹھیک کہی شاہد بھائی نے۔
  18. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    لو جی اب میں اور اس وقت مجھے عاصم ملک اور نجم الثاقب آنلائن نظر آرہے ہیں چناچہ ان میں سے کوئی دوست۔۔۔۔
Top