نتائج تلاش

  1. دوست

    بیسک سیکھنی ہے

    قیصرانی بھائی ذرا تیاری پکڑ لیں آج اتوار ہے۔ سو بسم اللہ کردیں۔ اور ہاں جی ڈبلیو بیسک ہے شاید کمپائلر جی ڈبلیو استعمال کرتی ہے یہ زبان۔ میرا مطلب ہے اس کتاب میں جس کو میں نے پڑھنا ہے۔ اتنی خاص تو نہیں لگا شروع سے پڑھی تھی قریبًا آدھا باب۔ کچھ آپ بتائیں‌ گے تو کلئیر ہوجائے گا۔
  2. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اب میری حاضری جب کوئی ماسٹر جی آنلائن نہیں۔
  3. دوست

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    ایسے ہوتا ہے کبھی کبھی۔ اس کا حل تنہائی ہوتی ہے۔
  4. دوست

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    جی ٹھیک۔ اصل میں عید کے چار دین چھوٹے بھائی گھر تھے اور ویلے۔ اب ان کا ایک ہی مشغلہ ہوتا ہے کمپیوٹر کمپیوٹر اور کمپیوٹر سو مجھے وقت نہیں مل سکا۔
  5. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    میں‌ سمجھا میں‌ ہی آنلائن ہوں لیکن ایک خفیہ رکن بھی ہیں۔ ظاہر ہے زکریا بھائی ہی ہونگے وہاں اس وقت شاید شام کا وقت ہے۔ چلیں میں اکیلا ہی آتا جاتا ہوں فی الحال۔ اس وقت اپگریڈ کے لیے پہل قسط اتارنے اٹھا ہوں۔
  6. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    لو بھئی ہستیو اب ہم تشریف لے چلیں۔ کل صبح دیکھیں گے اب فورم کو صبح اپنے لینکس سسٹم کو بھی جدید کرنا ہے ڈیپر سے ایجی پر اس سلسلے میں فائلیں اتارنے کا آغاز کروں گا۔ کہ 700 میگا بائٹ ایک دن کا کام نہیں اسے قسطوں میں ہی اتاروں گا۔
  7. دوست

    امن ایمان کی باتیں!

    بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی۔ آپ اب نہیں لکھتیں؟؟؟ یہ تو غلط بات ہے۔ میری طرف دیکھیں اب اکثر زبردستی لکھتا ہوں۔ کسی دوست نے مشورہ دیا تھا لکھنا نہیں چھوڑنا اور میں اتنا فرمانبردار کہ اس مشورے پر اب بھی عمل پیرا ہوں۔۔ بلکہ اب تو عادت سی ہونے لگی ہے کچھ نہ لکھوں تو بے چینی ہونے لگتی...
  8. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    خفیہ بولے تو وہ اراکین جو خفیہ رہ کر آنلائن ہوتے ہیں لیکن ان کے پیغامات آفت ناگہانی کی طرح نازل ہوتے رہتے ہیں۔
  9. دوست

    پروجیکٹ IL2IL

    کسی کام تو آئے گی یہ لسٹ۔
  10. دوست

    جہاز سے چھلانگ

    ضرور ضرور۔ لیکن یہ شاید اگلے دس بارہ سالوں میں ممکن ہوسکے۔ چونکہ ابھی میں چھوٹا ہوں۔ :wink: :wink:
  11. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    آگیا جی۔ ویسے میں بن بلائے بھی آجایا کرتا ہوں آفت ناگہانی کی طرح۔ اگرچہ یہ نام مجھے “خفیہ“ والوں کو دینا چاہیے تھا۔ خیر۔۔۔۔ :lol:
  12. دوست

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    شاید ابھی تک نہیں آئی۔ اللہ نصیب کرے۔ آمین شاید اس بار۔ میرا ایڈمیشن نہیں ہوسکا لیکن یہ عید سے متعلق نہیں اس سے پہلے کی بات ہے لیکن رمضان میں ہی۔۔۔ جی اس عید پر آپ میری نظم پڑھ چکی ہونگی۔ پچھلی عید پر بھی کچھ لکھا تھا۔ آٹھ اکتوبر کا زلزلہ شاید میں کبھی نہ بھول سکوں۔ دکھ تو ہوتا ہے۔ پہل...
  13. دوست

    اردو بلاگ

    ٹھیک۔ اس پر کام فرصت کے اوقات میں ہی ہوسکتا ہے۔ بنیادی طور پر پردیسی بھائی نے اسے اردو میں کیا تھا وہی مزید کام کرسکتے ہیں اس پر میرے خیال میں۔
  14. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میری بھی لگا دیں۔
  15. دوست

    عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

    دھاگہ کس موضوع پر تھا اور چلا کہاں گیا۔ ویسے اسی لیے میں نے سوری نہیں کی تھی۔ :D :D
  16. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اور اب میں۔ کافی سارے دوست آنلائن ہیں۔ محب بھائی کو بلاتا ہوں کافی دن ہوگئے ان سے بات نہیں ہوئی۔ بھائی جی کیسے ہیں آپ ۔ نظر نہیں آتے خیر ہے؟؟
  17. دوست

    اردو بلاگ

    آپ ورڈپریس استعمال کیوں نہیں کرتے۔ اس میں بے شمار خوبیاں موجود ہیں جو اس سکرپٹ میں نہیں۔ اب تو ہم اس میں ماہر بھی ہوچکے ہیں کوئی مسئلہ ہو تو میں حاضر ہوں۔
  18. دوست

    جہاز سے چھلانگ

    واؤ مجھے تو اب بھی پھریریاں آرہی ہیں اسے دیکھ کر۔ :lol: یہ بھی اچھا تجربہ رہا ہوگا۔
  19. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب میں۔ صرف جیسبادی آنلائن ہیں میرے ساتھ اور وہ آئیں گے بھی نہیں۔ سو جو بھی آگیا۔
  20. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    اب میں‌ چلوں ساڑھے دس ہونے کو ہیں رات کے ۔
Top