نتائج تلاش

  1. دوست

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    بہت نوازش۔ بس سمجھ لیں میں پریکٹس ہی کررہا ہوں ان ہستیوں پر :wink: :wink: ان کی مہربانی کچھ نہیں کہتے۔
  2. دوست

    مبارکباد سارہ خان کی ترقی

    اردو میں بنیں نا انگریزی حاتم طائی کی بیٹی نہ بنیں۔
  3. دوست

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    ہم تو پہلے ہی کھلے میں ہیں۔ اکثر ہم پر بمباری ہوتی رہتی ہے ایک اور ہوگئی تو پھر کیا۔ :lol: :lol: :wink:
  4. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    چلیں میں تشریف لے آتا ہوں۔
  5. دوست

    آلو اور پنیر کے رولز۔

    بنا تو لیجیے گا اس میں اتنا برا سا منہ بنانے کی کیا ضرورت ہے۔
  6. دوست

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    :) پسندیدگی کا شکریہ۔ جی یہ اسی وجہ سے تھا۔
  7. دوست

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    صاحبو ہم سے دھاگے کی بے حرمتی برداشت نہیں ہوئی۔ چناچہ ہم نے آج ایک اور تعارف لکھ مارا۔ ملاحظہ ہو۔
  8. دوست

    احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    اللہ ہمیں معاف کرے۔ ہمارے پاپی من میں جس ہستی پر لکھنے کا خیال آیا وہ ہماری بہت ہی محترم ہستی یعنی جنابہ سیدہ شگفتہ ہیں۔ ان کے ذاتی تعارف کے مطابق محترمہ 16 دسمبر 2005 کو محفل پر وارد ہوئیں۔ کہتے ہیں پوت کے پاؤں پالنے میں نظر آجاتے ہیں ان کی قابلیتیں پہلے خط ہی سے عیاں ہیں۔اس زباندانی کو کیا...
  9. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اور اس وقت کوئی بھی نہیں۔ اس لیے کسی کو نہیں بلا رہا۔
  10. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    Greeterکا ترجمہ درکار ہے۔ خیر مقدمی، استقبالی دوتجاویز ہیں۔ کوئی اور تجویز؟؟
  11. دوست

    تعارف شاہد احمد خان

    یہ طنز نہیں سوال تھا با الفاظ دیگر اے کی اے۔ :wink:
  12. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    اب ہم چلیں۔ ذرا ٹھہر کر حاضری دیتے ہیں دوبارہ۔ تب تک کے لیے اللہ حافظ۔
  13. دوست

    مبارکباد عید مبارک اور اردو چیٹ

    خیر مبارک۔ اور الحمد اللہ اردو لنک کا ربط محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اس وقت سے شامل ہے جب اس کا ورژن 3 جاری ہوا تھا۔ وہ الگ بات ہے کہ اعجاز راجہ سے آج کل میرا رابطہ نہیں۔ بوجوہ میں اردو لنک چیٹ سے آنلائن نہیں ہوپاتا کیبل نیٹ سے اس کی نشریات میرا لوکل ایڈمن بلاک کردیتا ہے۔ اب اس کا حل کیا تھا میری...
  14. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    میں‌ پہلے اسی دھاگے میں گیا تھا۔ لیکن آگے سے قفل میرا منہ چڑا رہا تھا۔ سحری کرکے فارغ ہوں۔ بس کچھ ہی دیر میں نماز پڑھنے اٹھ جاؤں گا۔
  15. دوست

    پنجابی فورم دی شروعات

    اے وی ٹھیک اے۔ :D
  16. دوست

    مبارکباد عید مبارک

    عاجز آپ کو خوش آمدید اور عید مبارک۔ محفل میں کارڈ آپ ایسے ہی شامل کرسکتے ہو کہ انھیں تصویر کی طرح اپلوڈ کردو۔ ہاں اردو سنیٹر پر فیصل بھائی (وہاں کے منتظم) نے ایک اردو کارڈ سروس بھی شروع کررکھی ہے آپ وہاں ان سے رابطہ کرکے کارڈ انھیں پیش کرسکتے ہیں۔
  17. دوست

    تاسف بڑے بھیا ‘

    :( :( اوہ میں عام سا بخار سمجھا تھا۔ اللہ شفاء دے۔کیسی کیسی بیماریاں نکل آئی ہیں اب۔
  18. دوست

    امن ایمان کی باتیں!

    آپ کی بات بجا ہے۔ یہ بھی رب کریم کا کرم ہوتا ہے کسی کسی پر ہی۔
  19. دوست

    تاسف بڑے بھیا ‘

    اللہ انھیں‌ شفاء دے۔ ورے دناں دے دن بیمار ہونا(بقول میری امی جان)۔ اچھی بات نہیں
Top