نظر کے بارے میں تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث بھی موجود ہیں۔ میرا ذاتی تجربہ ہے یہ بچے کو نظر لگ جائے تو اس کا رونا نہیں جاتا۔
ایک بار ایسے ہوا تھا میری چھوٹی بہن کو۔اسے نظر بد دور کرنے کی دعا لکھ کر تعویذ پہنایا تو ٹھیک ہوگئی تھی۔
باقی بھی کچھ نہ کچھ تو مشاہدہ ہوگا ہی ایویں تو بات...