نتائج تلاش

  1. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    اب چلوں بہت وقت ہوگیا کچھ نیند لے لوں پھر سحری بھی کرنی ہے۔ اللہ کرے پرسوں عید ہو۔ :arrow:
  2. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    لو جی میں آگیا ہوں دوبارہ۔ :wink:
  3. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی میں ہی ابھی واقعی 3 گھنٹے سے بھی زیادہ کا وقت پڑا ہے۔ اور آپ کو عید مبارک شمشاد بھائی۔ ہماری تو کل ہوگی شاید۔
  4. دوست

    چھوٹا سا مسئلہ

    ٹھیک۔ تو اسے امیج ہوسٹ پر چڑھا کر ہی استعمال کرتا ہوں۔
  5. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میری حاضری۔
  6. دوست

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    حسد نہ کر محنت کر۔ :wink: :wink: رکشوں کے پیچھے اکثر لکھا ہوتا ہے۔ میں بھی حسد کا شکار ہوجایا کرتا ہوں۔ اس لیے ٹینشن نہیں۔ بس لکھتے وقت بہت زیادہ زبردستی نہیں ہونی چاہیے خود پر۔ جو آئیڈیا آجائے اس پر کچھ سوچیں اور اسے لکھ ماریں۔
  7. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب میں آؤں؟؟ سب چلے گئے صرف حجاب ہیں۔ انھیں ہی بلاتا ہوں اگر یہ دیکھ لیں تو۔
  8. دوست

    چھوٹا سا مسئلہ

    میں اپنے بلاگ پر ایک تصویر لگانا چاہتا ہوں فونٹس کے مسئلہ کے سلسلہ میں ڈاؤنلوڈ لنک دینے کےلیے۔ تصویر تو ایک فولڈر بنا کر چڑھا دی ہے۔ ان کی اجازتیں بھی 777 کردی ہیں فولڈر سمیت لیکن اس تک براہ راست رسائی ممکن نہیں۔ امیج کی ایک لوکیشن ہوتی ہے اور اس تک پہنچا بھی جاسکتا ہے یعنی اکیلی امیج نظر آتی ہے...
  9. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    آپ نے تولنے پر مجبور کردیا ورنہ میں تو چلا تھا۔
  10. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اوہ لگتا ہے پردہ غیب میں ہیں آپ۔
  11. دوست

    طاہر دی پنجابی شاعری

    :great:
  12. دوست

    ذہانت آزمایئے

    :dontbother: :dontbother: ہم روزہ رکھ کر کاہے کو جھوٹ بولیں گے۔
  13. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    کوئی اعتراض تو نہیں؟؟
  14. دوست

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    میں بکرا ہوں جو میری قربانی کرنی ہے۔ ابھی کچا ہوں جی آہستہ آہستہ ہی نظر میں وسعت پیدا ہوگی۔
  15. دوست

    ذہانت آزمایئے

    89
  16. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    خفیہ لگتے ہیں۔ چلو خیر ہم بھی تو ہیں میدان میں :wink:
  17. دوست

    مبارکباد حجاب صاحبہ کی ترقی

    واہ جی واہ۔ آج تو ظفری بھائی نظر آرہے ہیں۔
  18. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    شمیل ایسے ہی چلے گئے لگتا ہے۔
  19. دوست

    فن لینڈ کی تصاویر

    اچھی لگیں‌ تصاویر سوئے کو پنجابی میں بھی سوئے ہی کہتے ہیں۔ سونف کا بڑا بھائی، :)
Top