چھوٹا سا مسئلہ

دوست

محفلین
میں اپنے بلاگ پر ایک تصویر لگانا چاہتا ہوں فونٹس کے مسئلہ کے سلسلہ میں ڈاؤنلوڈ لنک دینے کےلیے۔ تصویر تو ایک فولڈر بنا کر چڑھا دی ہے۔ ان کی اجازتیں بھی 777 کردی ہیں فولڈر سمیت لیکن اس تک براہ راست رسائی ممکن نہیں۔ امیج کی ایک لوکیشن ہوتی ہے اور اس تک پہنچا بھی جاسکتا ہے یعنی اکیلی امیج نظر آتی ہے بجائے پورے صفحے کے لیکن یہ امیج نہیں نظر آتی ذرا ربط ملاحظہ ہو کوئی علاج بھی بتائیں۔
http://dost.ueuo.com/images/urdu-font-download.gif
 

زیک

مسافر
مجھے لگ رہا ہے کہ آپ کا ہوسٹ hotlinking کی اجازت نہیں دیتا۔ یعنی آپ امیج صرف اسی ہوسٹ کے کسی ویب صفحے میں شامل کر کے دیکھ سکتے ہیں۔
 
Top