نتائج تلاش

  1. دوست

    مبارکباد عید مبارک

    اور وہ شہر یقینًا قبائلی علاقہ جات اور سرحد کے شہر ہونگے۔ مجھے سمجھ نہیں آتی اگر پورے پاکستان میں کہیں چاند نظر نہیں آتا تو ان علاقوں میں کیسے نظر آجاتا ہے۔ اگر ادھر نظر آجاتا ہے تو مرکز میں بیٹھے عقل کے اندھے کیوں شہادتوں پر اعتبار نہیں کرتے۔
  2. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    لو جی ادھر تو عیدکل بھی نہیں پرسوں یعنی 25 کو ہوگی۔ پی ٹی وی نے اعلان کردیا ہے۔ فیصل آباد میں مطلع ابر آلود تھا لاہور میں بھی ایسا ہی ہوگا نتیجتًا چاند نظر نہیں آسکا اگرچہ نکلا لازمی ہوگا۔
  3. دوست

    ورڈپریس ملٹی یوزر و بی بی پریس

    آج اپنے بلاگ کے ڈیش بورڈ میں تھا تو ورڈپریس کے پیشہ ور بلاگ سے ایک پوسٹ پر نظر پڑی جس میں کثیر صارفی ورڈپریس اور بی بی پریس کا ذکر تھا۔ ورڈپریس کثیر صارفی کسی ویب سائٹ پر ہزاروں ورڈپریس بلاگ بنانے کے کام آسکتا ہے۔ جیسے ورڈپریس ڈاٹ کوم اور شاید بلاگ سم پر بھی ایسا ہی کوئی نظام قائم ہے۔ بی بی...
  4. دوست

    تعارف ضبط حاضر ہوں

    یہ ض ب ط خود کدھر ہیں۔ شاعری میں تو ان کی پوسٹیں جاری ہیں جہاں تک میرا خیال ہے۔ جواب تو دیں ادھر چاہے “جواب“ ہی ہو۔
  5. دوست

    عید

    سنا ہے کل عید آرہی ہے ہم پر تو اداسی چھارہی ہے سنا ہے خوشیوں کے میلے ہونگے مگر ہم! ہم تو اکیلے ہونگے سنا ہے لوگ چانددیکھیں گے اور دعا مانگیں گے مگر ہم سوچ رہے ہیں کہ کیا مانگیں گے چلو کوئی دیپک کوئی تارہ مانگیں گے اپنے لیے کوئی پیارا مانگیں گے جو خوشیوں کی نوید ہوجائے جسے دیکھ کر...
  6. دوست

    میری شاعری پڑھ کر اپنی آرا سے نوازیں

    واہ کیا اداسی بھری نظم ہے۔ اچھی لگی۔
  7. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    اور اس وقت سب سے زیادہ معصوم یعنی دوست جی آنلائن ہیں۔ :wink: :wink:
  8. دوست

    سوال گندم جواب چنے

    انسان
  9. دوست

    عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

    حکیم صاحب چپکے سے آتے ہیں اور خبر پوسٹ کرکے نکل لیتے ہیں۔ اے چنگی گل نئیں حکیم جی۔ اب آپ کہیں گے کیسی بات کررہے ہو دوست حکیم خالد اور چنگی گل کا دور کا بھی واسطہ نہیں۔ :lol: :lol: :lol: خیر حکیم صاحب عید مبارک۔ دعاؤں میں‌ یاد رکھیے گا۔
  10. دوست

    مبارکباد عید مبارک

    :eid1: میری طرف سے بھی۔ اتنی بار جتنے میرے پیغامات ہیں :D :D
  11. دوست

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید۔ اور آپ کو بھی عید مبارک۔ امید ہے آپ آتے جاتے رہیں گے اب۔
  12. دوست

    ذہانت آزمایئے

    :lol: :lol: :lol: بہت اچھے۔
  13. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    نبیل بھائی تو نہیں پھر میں ہی۔ :wink: :wink: اور آپ کو بھی عید مبارک اعجاز صاحب۔
  14. دوست

    ذہانت آزمایئے

    زکریا بھائی کی ہر بات پر ربط دینے کی عادت مجھے بھی پڑتی جارہی ہے۔ :twisted:
  15. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میری بھی حاضری۔ کل عید کے باوجود آؤں گا چناچہ ماشٹر صاحبان بھی حاضری دیں۔
  16. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    ڈاکٹر عباس صاحب ہیں اس وقت اگر وہ آجائیں۔
  17. دوست

    بریکنگ نیوز !

    رحم اس بات پر مانگا گیا تھا۔
  18. دوست

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    سر جی آپ کو کیوں جواب دوں۔ کر لو گل جواب دے دیا تو آگے کی راہ و رسم کس طرح رہے گی۔ :wink: :wink: بالکل جناب دوست ہوں۔ لیکن تعارف کے معاملے میں نہیں وہاں اپنی مرضی کا مالک ہوں :wink: :D
  19. دوست

    بریکنگ نیوز !

    یا اللہ ہم پر رحم فرما۔
  20. دوست

    اب کس کو آنا ہے 7

    :D :D تعارف نہیں البتہ اپنے بلاگ پر ورڈپریس کے سلسلے میں ایک تحریر لکھنے میں مصروف تھا۔ اور عید کارڈ بھیج رہا تھا دوستوں کو۔ خیر اب تو چلتا ہوں۔ شاید سحری کے بعد آؤں۔ وسلام
Top