نتائج تلاش

  1. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    آئین کبھی کلاہ پہن لیتا ہے، کبھی ہیٹ۔ کبھی یہ مسٹر بن جاتا ہے تو کبھی مولانا۔ عوام کہاں جا کر ٹکریں مارے۔ اس قوم کو چاہیے کہ محمد علی جناح کے بتائے گئے راستے پر ہی چلے۔ مگر بار بار کے سمجھوتوں نے معاملات کو اس نہج تک پہنچا دیا کہ جتھے باز ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے لگ گئے۔ تحریک لبیک عوام سے...
  2. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    عوام کو جنہوں نے کنفیوز کیا ہے اُن کا نام لیتے ہوئے نہ ڈریں۔
  3. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    وہ جتھہ لے کر نہیں چڑھ دوڑے تھے گو کہ ریاستی رٹ کو للکارنے کی ان کی روش بھی غلط تھی۔ میں یہ کہتا ہوں کہ حکومت اور اپوزیشن کو مل کر اس حوالے سے قانون سازی کرنی چاہیے تاکہ آئندہ ایسی نا خوشگوار صورت حال پیدا نہ ہو ورنہ اگلا جتھہ طالبان والے لے کر آئیں گے۔ مجھے لگتا ہے کہ آج سے تحریک لبیک دوسری بڑی...
  4. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    اگر ٹھنڈے دماغ سے غور کیا جائے تو معلوم ہو گا کہ 2017 میں تحریک لبیک سے معاہدے کے لیے فوج کا دباؤ شامل تھا۔ اس وقت فوج اور حکومت ایک پیج پر ہوتے تو وہ معاہدہ نہ ہو پاتا اور کسی جتھے کے لیے مطالبے منوانا آسان نہ رہتا۔ اس کے بعد ایک پیج والی حکومت آئی مگر جتھہ بازوں نے فوجیوں کو بھی لفٹ دینے سے...
  5. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    معاہدے کے بعد مجبوری بن گئی ہے کیونکہ کافی عرصہ سے یہ روایت قائم ہو گئی تھی کہ ایک جتھہ مطالبے منوا سکتا ہے۔ یہ غلط ہے، ایسا نہیں ہونا چاہیے، مگر ایسا ہو رہا ہے اور یہ تو ہو کر رہنا تھا۔
  6. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    معاہدہ تو موجودہ حکومت نے بھی کیا ہے۔ گزشتہ حکومت نے فیض حمید وغیرہ سے ڈر کر معاہدہ کر لیا تھا مگر موجودہ حکومت تو معاہدے سے ہی مکر گئی ہے۔ کم از کم پارلیمنٹ کے فورم میں یہ معاملہ لے جانا چاہیے تاکہ مزید لہو نہ بہے اور معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے۔
  7. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    اپوزیشن کو اس موقع پر بھی رگیدا گیا جس سے تقریر کی افادیت تقریباََ ختم ہو گئی۔ استدلال اچھا تھا اور اکثر مقامات پر موقف درست مگر اس نرگسیت کا کیا علاج۔ عمران خان بدقسمتی سے کبھی بھی ایک عظیم لیڈر نہیں بن سکتا، اب تو قریب قریب ہر موقع پر آنجناب نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ خود کو عقلِ کُل سمجھتے ہیں...
  8. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    کسی جماعت یا گروہ کی طرف سے راستوں کی بندش اور حکومت کی طرف سے مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلانا غلط ہے۔ وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے مگر یہ کافی نہیں۔ معاملہ بگڑ چکا ہے اور اس کی اصلاح کے لیے قومی قیادت کو متحد ہو جانا چاہیے۔
  9. علی وقار

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    اس عمر میں کپاس کے پھول کو نہیں، بلکہ کتابی چہروں کو پڑھا جاتا ہے۔
  10. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    مجھے یوں لگتا ہے کہ حکومت کے خلاف کوئی سازش چل رہی ہے۔ گو کہ یہ میری خام خیالی ہو سکتی ہے۔
  11. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    اگر پولیس والے اغواء ہوئے اور یہ آپریشن کیا گیا تو یہ واقعی ایک اہم جواز ہے۔ یہ ٹی ایل پی کا غلط رویہ ہے مگر پولیس کو اس کے باوجود براہ راست فائرنگ سے گریز کرنا چاہیے تھا۔ جو کام غلط ہو، اس کو کسی صورت صحیح قرار نہیں دیا جانا چاہیے۔
  12. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    بہتر یہی ہے کہ معاملہ آئین و قانون کے مطابق حل ہو۔ معاہدہ کرنا غلطی تھی یا نہیں تھی، اس سے ہٹ کر، اب اس پر عمل درآمد کروانا حکومت کا کام ہے۔ پارلیمنٹ میں یہ معاملہ حل نہ ہو تو اپوزیشن پر بھی الزام عائد ہو گا۔ مجھے لگتا ہے کہ پارلیمنٹ میں یہ معاملہ بھجوانے پر حکومت کو اعتراض نہیں مگر وہاں قاضی...
  13. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    صحیح اقدام یہی ہے کہ آئین و قانون کے بتائے گئے راستے پر چلیں۔ اگر معاہدہ کر لیا ہے تو اسے پورا کیا جائے۔
  14. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    سعد رضوی کی گرفتاری کا عجلت میں کیا گیا فیصلہ غلط تھا۔
  15. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    حکومت اس معاہدے کے وجود سے منحرف نہیں۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ حکومت اس پوزیشن میں نہیں کہ تحریک لبیک کے ساتھ کیا گیا معاہدہ پورا کر سکے۔ اس لیے اس معاملے کو پارلیمنٹ میں لے جائے اور وہاں جو فیصلہ ہو، اس کو مان لے کیونکہ معاہدے کی پاسداری لازم ہے۔ اس کے جو بھی معاشی اثرات ہوں، اس کا اثر عوام پر پڑے...
  16. علی وقار

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    یہ بھی سوچنے کی بات ہے۔ یہ میرے لیے ایک اتفاقی واقعہ تھا۔ سب کچھ یک دم ہوا۔ وہ بائیک کی پچھلی نشست پر براجمان تھا۔ چماٹ لگا، چمپت ہوا۔ مجھے اس کا وہ قہر آلود مسکراتا چہرہ کبھی نہیں بھول سکتا۔ جب میں نے مڑ کر دیکھا کہ یہ حرکت کس کی ہے تو مجھے وہ بھاری ہاتھ والا جن دکھائی دیا جو آنا فاناََ ایک...
  17. علی وقار

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    خان صاحب کے موبائل میں ایسا کیا خاص ہے؟
  18. علی وقار

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    بھاری ہاتھ والا جن۔
Top