نتائج تلاش

  1. علی وقار

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    پیپلز پارٹی کی حکومت نے بھی تو طاہر القادری صاحب کے ساتھ معاہدہ کیا تھا ، وہ کافی بہتر تھا حالانکہ دیکھا جائے تو وہ بھی یہ نعرہ لگا کر آئے تھے، جمہوریت نہیں، انقلاب ،کچھ اسی قسم کا نعرہ تھا اور بقول شخصے ان کی پشت پر پنڈی بوائز بھی تھے۔ معاہدہ ایسا ہونا چاہیے جس سے ریاستی رٹ ہاتھ سے جاتی نہ رہے۔...
  2. علی وقار

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    میں نے الزام عمران خان پر نہیں، پوری سیاسی قیادت پر عائد کیا ہے۔ ریکارڈ درست کر لیں۔
  3. علی وقار

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    کم از کم اصول کی حد تک ہی ریاست کو طاقتور ہونا چاہیے اور اس کی رٹ کو قائم رکھا جانا چاہیے۔ کسی تحریک کا مطالبہ جائز ہو یا نہ جا جائز ہو، الگ معاملہ ہے۔ ریاست کی رٹ گئی تو ریاست گئی۔ رٹ قائم نہ ہوئی اور لاشیں بھی گر گئیں، یہ تو دہرا نقصان ہے۔ اسے غلط حکمت عملی کہا جائے گا، اور کچھ نہیں۔ 2017 میں...
  4. علی وقار

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    مجھے بھی یہی دوا لا دیں جو پی کر سب کچھ ہرا ہرا لگے اور میں بھی ٹھمریاں سنوں اور نغمے اور گیت سن کر جی کو بہلا لوں۔
  5. علی وقار

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    مہنگائی کا جن بے قابو ہو چکا ہے۔ انتہا پسندی عروج پر ہے۔ مسلمان مسلمان کا خون بہا رہا ہے۔ سیاسی عدم استحکام ہمارے سامنے ہے۔ مسلم ممالک تک ہماری بات سننے پر آمادہ نہیں۔ اگر یہ سب بحرانی کیفیت نہیں ہے تو پھر آپ کی بات مان لیتا ہوں۔ کیا حرج ہے!
  6. علی وقار

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    کچھ ایسی کیفیت لگ رہی ہے کہ ایک بندے کے اپنے گھر میں بحران چل رہا ہو اور وہ دوسروں کے مسائل حل کروانے پر مامور ہو۔ یہ بھی خوب رہی۔
  7. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی۔ بس ہمت اور حوصلہ مت ہاریں۔ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔
  8. علی وقار

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    تو پھر، ریاست کی رٹ کی مالا جپنا بند کر دینی چاہیے۔
  9. علی وقار

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    معذرت، مجھے آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق نہیں۔ پاکستان کی رائے فیصلہ کن حیثیت کیسے رکھتی ہے۔ ایک آدھ معاملے کی حد تک تو بات سمجھ آتی ہے مگر عالمی تناظر میں ایسا سمجھنا نادانی ہے۔
  10. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جو بھی کام کیا جائے، اُس میں محنت کی جائے تو کامیابی ہی عام طور پر حصے میں آتی ہے۔ صرف ایک بندے کی بات نہ مان لیں۔ مزید تحقیق کریں۔
  11. علی وقار

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    سیاسی قیادت کو دانش مند ہونا چاہیے۔ 2017 میں ن لیگ اور 2020 میں تحریک انصاف نے لبیک تحریک کے رہنماؤں کے ساتھ معاہدہ کر کے غلطی کی تھی۔ فوج بھی اس معاہدے میں شریک تھی۔ یہ معاملہ اتنا سیدھا نہیں ہے بلکہ یورپی یونین کے ساتھ جو معاملہ پڑنے جا رہا ہے، اس کی بنیاد یہی معاہدے ہیں کہ جو جتھوں کے ساتھ...
  12. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہوم ورک کر لیجیے گا کہ اس کام کے لیے کتنے روپوں کی ضرورت پڑے گی۔
  13. علی وقار

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    یقینی طور پر، پچاس سے زائد مسلم ممالک ایسا کریں تو اس کا یہی نتیجہ برآمد ہو سکتا ہے مگر عملی طور پر خان صاحب کی اس تجویز کا کوئی خاطر خواہ جواب نہ آیا۔ کم از کم مسلم ممالک میں ایسی کوئی تحریک نہیں چل رہی ہے کہ فرانس کے سفیر کو در بدر کر دیا جائے۔ عمران خان کا موقف درست ہے کہ فرانس کے سفیر کی...
  14. علی وقار

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    اس ریاضت میں محبوبہ کے گھر کے پھیرے بھی شامل ہوں گے۔
  15. علی وقار

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    اساتذہ اور بزرگان ہوں تو ایسے ہوں!
  16. علی وقار

    پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف یورپی پارلیمنٹ میں نظرثانی کی قرارداد منظور

    فرانسیسی سفیر کو بے دخل کیا گیا تو مغربی ممالک ہماری ان مجبوریوں کو خاطر میں نہیں لائیں گے کہ عوامی دباؤ کے تحت ایسا کیا گیا۔ یہ حکومتی فیصلہ ہو گا اور حکومت نے اس ذیل میں لبیک تحریک کے ساتھ ایک معاہدہ گزشتہ برس نومبر میں کیا تھا۔ مجھے لگتا ہے کہ حکومت فرانسیسی سفیر کو بے دخل نہیں کرے گی کیونکہ...
  17. علی وقار

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    ہوس کا نام لینے سے ٹیکس لگتا ہے؟
  18. علی وقار

    مجھ سے بڑے غلط فیصلے بھی ہوجاتے ہیں، وزیراعظم

    خان صاحب کو وزیر اعظم بھی صحیح نہیں ملا۔ کام کے بندے ہیں مگر نا اہلوں میں پھنس گئے۔
  19. علی وقار

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    آبادی اور جذبہ عشق کی تڑپ بھی تو دیکھیے نا۔
Top