نتائج تلاش

  1. علی وقار

    مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے، وزیر اعظم

    یہاں تو معاملہ طے ہو چکا۔ مگر یہ رویہ عام ہوتا جا رہا ہے۔ کچھ دن قبل ایک ویڈیو دیکھی جس میں کوئی با اثر بندہ بہت سے افراد کے درمیان کھڑا کسی کرسچن سے کہہ رہا تھا کہ کام ٹھیک کرو ورنہ ہم تمہارے اوپرتوہین کا مقدمہ بنوا دیں گے، کچھ اس سے ملتی جلتی بات تھی اور وہ کرسچن فرد بے چارہ تردید پر تردید کیے...
  2. علی وقار

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    دل چھوٹا نہ کریں۔ آپ تو ایسے غصہ کر رہے ہیں جیسے آپ کا امیدوار جیتنے کی ریس میں ہو۔ پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ۔
  3. علی وقار

    مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے، وزیر اعظم

    کم از کم یہ ایک بہتر بیان اور امت مسلمہ کے جذبات کی عمدہ ترجمانی ہے مگر اسی لڑی کے دوسرے مراسلے پر غور کریں تو ہماری منافقت بھی سامنے آ جاتی ہے۔ اس کے باوجود اسی موقف کو لے کر آگے بڑھنا چاہیے اور دیگر مذاہب اور نظریات سے تعلق رکھنے والے افراد کی جان و مال کا تحفظ اور ان کو اپنے عقیدے یا نظریے سے...
  4. علی وقار

    آپ کی رائے

    یعنی کہ آپ کو خود بھی معلوم نہیں۔ چلیں اب ہم جو مرضی کہتے سنتے رہیں، کیا فرق پڑتا ہے۔ یہ ایک منحنی سا فوٹو جینک طوطا ہے جو شاخ پر بیٹھتے ہی اڑنے کے لیے پر تول رہا ہے۔
  5. علی وقار

    آپ کی رائے

    ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا بلبل تھا کوئی اداس بيٹھا کہتا تھا کہ رات سر پہ آئی اڑنے چگنے ميں دن گزارا پہنچوں کس طرح آشياں تک ہر چيز پہ چھا گيا اندھيرا سن کر بلبل کی آہ و زاری جگنو کوئی پاس ہی سے بولا حاضر ہوں مدد کو جان و دل سے کيڑا ہوں اگرچہ ميں ذرا سا کيا غم ہے جو رات ہے اندھيری ميں راہ ميں روشنی...
  6. علی وقار

    آپ کی رائے

    مجھے لگتا ہے کہ یہ کوئی پرندہ ہے۔ نام مجھے نہیں آتا۔ شاید کوئی اداس بلبل ہو جو راہ بھلا بیٹھا ہو۔
  7. علی وقار

    آپ کی رائے

    ایک بات طے شدہ ہے کہ یہ پُراسرار سبز شے شکلیں بدل رہی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ زندہ شے ہے یا ہوا کے باعث اس کی شکل بدل رہی ہے، ارے بھئی کوئی شاپر واپر تو نہیں۔
  8. علی وقار

    آپ کی رائے

    یہ سبز مچھلی درخت پر چڑھی کیسے؟
  9. علی وقار

    چاہے جتنی قانون سازی کر لیں، اسٹیبلشمنٹ کے کردار تک انتخابات متنازع رہیں گے، بلاول

    سُنا ہے کہ الطاف حسین سے بھی 'بات چیت' جاری ہے کیونکہ کراچی 'بے اعتبارا' ہوتا جا رہا ہے۔
  10. علی وقار

    چاہے جتنی قانون سازی کر لیں، اسٹیبلشمنٹ کے کردار تک انتخابات متنازع رہیں گے، بلاول

    مولانا میاں محمد نواز شریف مد ظلہ العالی کی بات میں وزن ہے۔
  11. علی وقار

    چاہے جتنی قانون سازی کر لیں، اسٹیبلشمنٹ کے کردار تک انتخابات متنازع رہیں گے، بلاول

    قانون سازی میں بڑھ چڑھ کر شریک ہونا چاہیے اور اسٹیبلشمنٹ سے متعلق بلاول صاحب جو فرما رہے ہیں، وہ محض سیاسی بیان ہے۔ پنڈی بوائز کی جانب سے ایک ٹیلی فون کال آ جائے تو پیپلز پارٹی، نون لیگ اور تحریک انصاف کے اکابرین پھولے نہیں سماتے۔ ان کے لچھن ایسے نہیں کہ یہ سیاسی قیادت کوئی جوہری تبدیلی لا سکے۔...
  12. علی وقار

    حکومت کا الیکشن ایکٹ 2017 میں49 تبدیلیاں کرنے کا اعلان

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین پاکستان کیلئے موزوں نہیں ،کنور محمد دلشاد جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرو ایا گیا تو ہارنے والی پارٹی الزامات لگا کر عدم اعتماد کر دے گی، سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اتوار 21 مارچ 2021 15:40 اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2021ء) کنور محمد...
  13. علی وقار

    حکومت کا الیکشن ایکٹ 2017 میں49 تبدیلیاں کرنے کا اعلان

    کیا یہ سچ ہے کہ بھارت کی سپریم کورٹ نے الیکٹرانگ ووٹنگ مشین پر تحفظات ظاہر کیے ہیں؟
  14. علی وقار

    حکومت کا الیکشن ایکٹ 2017 میں49 تبدیلیاں کرنے کا اعلان

    الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ماڈل دنیا بھر میں کامیابی سے رائج ہیں یا اپوزیشن کے تحفظات میں واقعی کوئی جان ہے؟؟؟
  15. علی وقار

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    آپ کی بات میں اچھا خاصا نہیں، بہت زیادہ وزن ہے۔ بس اتنی سی بات ضرور ہے کہ محمد علی جناح روایتی سیاست دان نہیں تھے۔ کافی حد تک قصور کانگریس کا بھی تھا کہ جب انہیں بعض صوبوں میں حکومت بنانے کا موقع ملا تو انہوں نے مسلمانوں کو قدرے خوف زدہ کر دیا تھا۔ بہرصورت، آپ کے مجموعی تبصرے سے مجھے اختلاف نہیں...
  16. علی وقار

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے کہ مذہب کے بغیر ہم سانس نہ لے پائیں گے۔
  17. علی وقار

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    ریاست سے مراد اگر پنڈی بوائز کا ٹولہ ہے تو ان کا یہ ازلی دستور ہے۔ کمزور سے ڈرو نہیں، طاقتور سے لڑو نہیں۔
  18. علی وقار

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    کوئی ریاست کس مقصد سے وجود میں آئی ہے، یہ بات بھی تو پیش نظر رکھنی پڑتی ہے۔ قومیت کا جدید تصور بعینہ یہاں پر فٹ کرنا مجھے مشکل لگتا ہے کہ اس ریاست کی تشکیل میں مذہب کا عنصر بھی بہرصورت شامل رہا ہے یا رفتہ رفتہ یہ بات راسخ کر دی گئی ہے اور نسل در نسل یہ بات گویا ہمارے اجتماعی لاشعور میں سرایت کر...
  19. علی وقار

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    آپ کی بات میں اچھا خاصا وزن ہے۔ ویسے ریاست جس بنیاد پر بھی قائم ہو اس کی مضبوط رٹ ہی وہاں رہنے والوں کو تحفظ کا احساس دلاتی ہے اور اگر یوں محسوس ہونے لگ جائے کہ ریاست کمزور ہو چکی ہے اور ہر دوسرے تیسرے سال اس کو فتح کرنے کے لیے جتھے اور لشکر میدان میں اترتے ہیں اور ریاستی ادارے ان کے سامنے ہاتھ...
Top