نتائج تلاش

  1. علی وقار

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    یہ ہیرے، خاکستر میں چنگاریاں اور شعلہ بدن اور ہنر مند سب فوج میں ہی پائے جاتے ہیں۔ سویلینز کا کیا ہے، اللہ ہی اللہ۔
  2. علی وقار

    وزیر اعظم کا بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ

    اُن کو تو عاصم باجوہ سے بھی امیدیں وابستہ ہیں۔
  3. علی وقار

    وزیر اعظم کا بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ

    طاہر صاحب کا نظام روایت پسند طبقہ کبھی قبول نہیں کرے گا اور وہ بھی جب تک یہاں آ کر قیام نہیں کریں گے، اور رائے عامہ ہموار نہیں کریں گے، تب تک وہ جوہری تبدیلی علمی سطح پر ہی لا سکیں گے اور شاید انہوں نے یہی فیصلہ کر لیا ہے کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں کہ یہاں آ کر توانائیاں ضائع کی جائیں۔
  4. علی وقار

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    جو سوال پورے قد سے اٹھ کھڑے ہوتے ہیں، جیسا کہ نواز شریف کو کیوں جانے دیا گیا (اب یہ نیا بیانیہ تیار کر لیا گیا ہے کہ وہ محب وطن ہیں کیونکہ جانے کی اجازت جو دے دی تھی)، کلبھوشن کو پھانسی کیوں نہیں لگائی جاتی ہے (حیرت انگیز طور پر اس کا انتہائی بھونڈا جواز تلاش کر لیا گیا ہے، ھاھا) تو، ان جوابات...
  5. علی وقار

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    مفروضوں پر مبنی باتیں ہیں۔ باجوہ ڈاکٹرائن، اگر وجود رکھتی ہے تو، اول روز سے ناکام ہے۔ جاوید چوہدری کی شہرت کچھ زیادہ اچھی نہیں اور ان کا شمار بھی صابر شاکر اور صالح ظافر جیسے افراد میں ہی ہوتا ہے۔ معاملات بہت آگے بڑھ چکے، باجوہ صاحب بہت پیچھے رہ گئے۔ جس جرنیل کا ماتحت عاصم باجوہ ہے، اس سے انصاف...
  6. علی وقار

    سی پیک کو مکمل ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، عاصم باجوہ

    عمران خان وزیر اعظم پاکستان نے موصوف کو بنفس نفیس کلین چٹ دی ہے۔ یہ دھبہ تو خان کے نام کے ساتھ لگا رہے گا۔
  7. علی وقار

    آپ کی رائے

    میں نے ہر ممکن کوشش کر کے دیکھ لی۔ اب میں فنگس سے خود بات کر لوں گا کہ وہ آپ کو یقین دلائے۔
  8. علی وقار

    آپ کی رائے

    یہ فنگس کی ایک قسم ہے جو کہ درختوں کے گلے سڑے حصے کھاتی ہے۔ وکی پیڈیا
  9. علی وقار

    آپ کی رائے

    بالآخر میں نے سراغ لگا ہی لیا کہ یہ کیا ہے۔ یہ فوکس فائر ہے۔ مزید تفصیل یہاں دیکھیں۔
  10. علی وقار

    آپ کی رائے

    یہ سبز قدم آپ کی زندگی میں یا گھر میں داخل ہو ہی گئی ہے تو اسے بھی کسی کونے کھدرے میں پڑا رہنے دیجیے۔
  11. علی وقار

    آپ کی رائے

    تو گویا یہ مراسلات بھی گرینو کر رہی ہے؟
  12. علی وقار

    آپ کی رائے

    محترمہ! یہ مخلوق کیمرے میں قید ہو گئی ہے تو یہ بات تو کنفرم تصور کر لیجیے کہ یہ وہ مخلوق نہیں ہے جس کا ہے آپ کو انتظار۔ اس کے علاوہ کچھ بھی ہو سکتی ہے۔ اس لیے حوصلہ مجتمع کر کے کمرے ہی میں بیٹھی رہیے کیونکہ مجھے اپنی انفارمیشن پر کبھی زیادہ بھروسا نہیں رہتا ہے۔
  13. علی وقار

    آپ کی رائے

    جی ہاں۔ گھبرائیے مت۔ اس کا ایک آسان سا حل ہے۔ تصور کیجیے کہ یہ ہری ہری من بھری مخلوق کسی شاپنگ بیگ کا باغی پرزہ ہے۔ پھر بھی اندیشہ نقص امن ہو تو اکیلے میں باہر مت جائیے۔ وہ مخلوق سچ مچ ہی مائنڈ نہ کر جائے اس لیے الرٹ رہیے۔
  14. علی وقار

    الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت

    میرے خیال میں آپ کو غلطی لگ گئی ہے۔ حکومت الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک مشین کے استعمال کی اجازت نہیں، سہولت فراہم کر سکتی ہے، اگر وہ یہ سہولت استعمال کرنا چاہے۔ اگر الیکشن کمیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو قابلِ اعتبار نہیں سمجھتا ہے تو وہ اس سہولت کو استعمال کرنے کا پابند نہیں۔
  15. علی وقار

    آپ کی رائے

    ایک آدھ دن رک جائیے۔ ایک آدھ دن صبر کیجیے۔ ایک آدھ دن انتظار۔ اور پھر
  16. علی وقار

    آپ کی رائے

    درونِ خانہ رہیے اور اس باہر لی شے کی آوارہ خرامی میں خلل انداز ہونے کی کوشش نہ فرمائیے۔
  17. علی وقار

    آپ کی رائے

    تیسری کوشش: یہ سبز "باہرلی شے" مجھے چار تصاویر میں کچھ یوں نظر آئی: شریر مسخرا سست کچھوا منی پیک شیر اُداس بونا نیز اگر یہ تصویر ایک زاویے سے کھینچی گئی ہے تو چاند کی پوزیشن زیر نظر 'گرین آئٹم' کے ساتھ بدل کیسے گئی؟
  18. علی وقار

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں اتنے طویل عرصے تک بھنگ پئے رکھی۔ بے چارہ اکبر ایس بابر سفید بالوں کے ساتھ پہچانا نہیں جاتا۔ اب تو شاید وہ بھی سر پر نہ رہے ہوں۔
  19. علی وقار

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    کلوز مارجن سے جیت ہو تو الیکشن کمیشن کے ضوابط کی رو سے گنتی دوبارہ کروائی جاتی ہے اگر اس حوالے سے درخواست موصول ہو۔ یہ نارمل سی بات ہے۔ اس کو دل پر نہ لیں۔ یہ تو قانون کے مطابق ہی کارروائی ہوئی ہے۔
  20. علی وقار

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    الیکشن کمیشن کا کردار مشکوک ہے تو نیب کے چیئرمین کو ادھر کھسکا دیں۔ وہ اس کا کیریکٹر بھی ٹھیک کر دیں گے۔
Top