نتائج تلاش

  1. علی وقار

    اردو فونٹ میں عربی اعداد

    یعنی کہ، یہ کیسے ممکن ہے کہ ہر پلیٹ فارم پر اردو تحاریر میں عربی ہندسے استعمال کر سکوں جیسا کہ فیس بک، ٹویٹر وغیرہ پر بھی۔
  2. علی وقار

    اردو فونٹ میں عربی اعداد

    یہاں بعض تحریروں میں عربی ہندسے نظر آتے ہیں، یہ کیسے ٹائپ ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر، ٢١٣ (یہ کاپی پیسٹ کیے ہیں کہیں سے) میں لکھوں تو 213 لکھا جاتا ہے۔
  3. علی وقار

    عروضی صاحبان سے ایک سوال:

    میرے ایک دوست نے ایک شاعر کو عروضی کہا اور ڈانٹ کھائی۔ میں آج کل ڈر کے مارے انہیں ماہر عروض پکارتا ہوں۔
  4. علی وقار

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    مشرقی شاعر سے ایسی توقع رکھنا بے کار ہے اور جو اکا دکا اشعار ایسے برآمد ہو جائیں تو سمجھ جائیں کہ ایسا شاعر محبوبہ کی گلی سے بہت بے آبرو ہو کر نکالا گیا ہو گا اور شاید اس کارِ بے کار اور محبوبہ کے بھائیوں کا جان جثہ دیکھ کر خُود کو بے وفا سمجھنے میں ہی عافیت سمجھی ہو گی اور اسی مناسبت سے اشعار...
  5. علی وقار

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    پھر بھی بطور تبرک۔ غم زمانہ نے مجبور کر دیا ورنہ یہ آرزو تھی کہ بس تیری آرزو کرتے (اختر شیرانی) اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی (احمد فراز)
  6. علی وقار

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    بے وفائی کا اقرار کرنے کے بعد اشعار کی تلاش سے بہتر ہے کہ ہلدی، دودھ، مرہموں اور دیگر جملہ لوازمات کی کھوج لگائی جائے۔
  7. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں چاند نے کتنی دیر لگا دی آنے میں (شاعر: گلزار)
  8. علی وقار

    نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوادیا:: بلند خوانی از محمد خلیل الرحمٰن

    زبردست۔ مجھے لگتا ہے کہ دوسرے شعر میں 'وہ جو' کی جگہ 'جو وہ' ہے۔ الفاظ کی ترتیب سے معنی بدل جاتے ہیں۔ دونوں طرح لکھا دیکھا ہے مگر میں سمجھتا ہوں کہ دراصل یہ 'جو وہ' ہے۔
  9. علی وقار

    تعارف آداب عرض!

    شکریہ۔
  10. علی وقار

    تعارف آداب عرض!

    محفلین کا شکریہ۔
  11. علی وقار

    تعارف آداب عرض!

    آداب عرض! ایک غزل کی تلاش میں یہاں آن پہنچا ہوں۔ یہ بزم تو ست رنگی ہے اور سجی سجائی ہے۔ اس محفل کے منتظمین کو میرا سلام۔ تعارف میں یہی کہنا چاہوں گا کہ میرا نام علی وقار ہے اور تعلق راولپنڈی سے ہے۔ تعلیم واجبی سی ہے اور ایک نجی ادارے میں ملازم ہوں۔ کام انتظامی نوعیت کا ہے۔
Top