نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    فلرٹ دل کی وہ کیفیت ہے جو نئی محبوبہ پانے کے بعداُس سے وابستہ ہو جاتی ہے اور گزشتہ عہد ہائے وفا قصہ پارینہ بن جاتے ہیں۔
  2. علی وقار

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    تفکر و تدبر کا مشورہ احباب کا تھا۔
  3. علی وقار

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    میں تو کُل ملا کر 27 بار بولا ہوں۔ ہائے، ہائے۔
  4. علی وقار

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    میری کم فہمی ہے کہ سات زمینوں کا تصور سمجھ نہ پایا۔
  5. علی وقار

    وزیر اعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

    عنوان درست کریں۔ وزیر نہیں، وزیر اعظم عمران خان۔
  6. علی وقار

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    لڑکی نے لڑکے کو تسبیح اور جائے نماز بطور تحفہ پیش کی۔
  7. علی وقار

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    عنوان ہونا چاہیے، 'ایک لائن لکھ کر کہانی کو آگے بڑھائیں۔'
  8. علی وقار

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    میرے کہنے کا مقصد ہے کہ زمین سے آپ کیا مُراد لیتے ہیں؟ کوئی بھی تہہ یا ایسی سطح جس کی نسبت سے بلند شے یا سماء، یا معروف معنوں میں آسمان بھی ہو۔
  9. علی وقار

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    زمین کے اندر جو کچھ ہے، کیا اُسے نئی زمین کہا جا سکتا ہے؟ آپ ان کو سطحات کہہ سکتے ہیں۔ آپ کے خیال میں زمین کی تعریف کیا ہے؟
  10. علی وقار

    وعلیکم السلام! آپ کی دلچسپی کا موضوع کیا ہے؟ اُردو لسانیات، یا اُردو ادب۔ موضوع کا معاملہ بعد کا ہے۔

    وعلیکم السلام! آپ کی دلچسپی کا موضوع کیا ہے؟ اُردو لسانیات، یا اُردو ادب۔ موضوع کا معاملہ بعد کا ہے۔
  11. علی وقار

    غلطی ہائے مضامین: سماجی فاصلہ یا جسمانی فاصلہ؟ ابونثر

    المیہ گیت تیری دنیا سے دور چلے ہو کے مجبور کے گانے سے بہتر ہے کہ جسمانی فاصلہ رکھا جائے، اُن سے بھی اور اُن کے اعزا و اقربا سے بھی۔ کورونا کے علاوہ بھی کئی امور کے باعث رونا پڑ سکتا ہے۔
  12. علی وقار

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    ضیاء حیدری، اس حساب سے دیکھ لیں کہ زمین کو کھودا جائے تو غالباََ ہم کسی اور مُلک یا خطے میں جا پُہنچیں گے تو اس دلیل کے مُطابق دو مُلکوں یا علاقوں کے مابین جہنم بپا ہے۔ ویسے جس حساب سے انسان جنگ و جدل میں مصروف ہے، زمین کے اوپر بھی جہنم بپا ہے۔۔
  13. علی وقار

    عربی مذہبی کتب کے اردو تراجم

    میرے خیال میں ایسی فہرست موجود نہیں تو اس پر کام کرنا چاہیے۔
  14. علی وقار

    عربی مذہبی کتب کے اردو تراجم

    کیا کوئی ایسی فہرست موجود ہے جس سے معلوم ہو سکے کہ تفسیر، مسلم تاریخ، فقہ، وغیرہ سے متعلق کن عربی کتب کا ترجمہ ہو چکا ہے اور کون سی ایسی عربی کتب ہیں جن کا ترجمہ ہنوز نہیں کیا جا سکا ہے۔ جزاک اللہ!
  15. علی وقار

    اردو فونٹ میں عربی اعداد

    شکریہ۔ ممکن ہے اس طرح مسئلہ حل ہو جائے۔
  16. علی وقار

    اردو فونٹ میں عربی اعداد

    میں نے اردو کی بورڈ منتخب کر رکھا ہے مگر عربی ہندسے ٹائپ نہیں ہوتے 1 2 3 4 5 وغیرہ ٹائپ ہو جاتے ہیں۔ مجھے ایک ایسے فانٹ کی تلاش ہے جو ہر پلیٹ فارم پر عربی ہندسے ٹائپ کرے مگر زبان اردو ہی منتخب کی گئی ہو۔ یہ ہے میرا اصل مسئلہ۔
  17. علی وقار

    اردو فونٹ میں عربی اعداد

    نظر آنا تو اور بات ہے، ٹائپ کیسے کرنا ہے ان کو یعنی کہ - انہیں - ۱۲۳۴۵۶۷۸۹۰
  18. علی وقار

    اردو فونٹ میں عربی اعداد

    لیکن فیس بک اور ٹویٹر پر۱۲۳۴۵۶۷۸۹۰ کیونکر ٹائپ ہوں۔ اصل سوال تو یہ ہے۔
  19. علی وقار

    اردو فونٹ میں عربی اعداد

    بہت شکریہ، کون سا اردو کیبورڈ لیپ ٹاپ پر کام کرے گا؟
Top