موت کا تصور انسان کے ساتھ جڑا ہے اور ہر دوسرا تیسرا شخص موت کے بارے میں کچھ نہ کچھ کہتا رہتا ہے۔ تاہم یہ محض اتفاق ہو سکتا ہے کہ موت کا ذکر کیا جائے اور موت آ جائے۔ پولیس کی ملازمت میں موت کا خدشہ یوں بھی رہتا ہے اور عام طور پر یہ تذکرہ معمول کا حصہ ہوتا ہے۔ اور، جب کوئی اچانک مر جائے تو اُس کی...