نتائج تلاش

  1. علی وقار

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    بطخ سے مطبخ تک، رنجیدہ سے مس سنجیدہ کی تلاش تک، جیسے سب کچھ سیریس چل رہا ہو۔
  2. علی وقار

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    جس طرح کا عشق آنجناب فرماتے ہیں، اس نسبت سے آپ جناب کے قول سے کس کو مفر ہے!
  3. علی وقار

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    ہاہاہا۔
  4. علی وقار

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    دہی لینے گئے ہوں گے۔
  5. علی وقار

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    اُستاد بھی مجنوں فرہاد کے خاندان کے ملے۔صدقے جاؤں۔
  6. علی وقار

    سورہ رحمن تھراپی

    جی اچھا۔ میں مکمل ویڈیو ضرور دیکھ لوں گا۔
  7. علی وقار

    سورہ رحمن تھراپی

    معذرت، مگر میں اس حق میں نہیں۔ میں خود سورہ رحمان پڑھتا اور سنتا ہوں۔ دس مزید سال تک زندہ رہنا کوئی زیادہ معنی نہیں رکھتا کہ جو مسلم نہیں ہیں، ان میں بھی ایسے واقعات آپ کو شاید مل جائیں گے کہ ہر کسی میں قوت برداشت وغیرہ کے اپنے درجات ہوتے ہیں اور اس حوالے سے مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی سرطان کا مسلم...
  8. علی وقار

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    اُس باب میں آپ نے جو فرمایا، مجھے اس کے درست ہونے میں کوئی کلام نہیں۔ میرے الٹے سیدھے مشوروں پر عمل کرنے والا اپنے کیے کا خود ذمہ دار ہو گا۔
  9. علی وقار

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    فی الحال تو اللہ اللہ کرنے مسجد گیا ہے۔
  10. علی وقار

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    شاباش۔ دل کے ساتھ یوں ہی پاسبان عقل کو باندھے رکھو۔
  11. علی وقار

    سورہ رحمن تھراپی

    سورہ رحمان کو پڑھ کر، سن کر وجد کی کیفیت طاری ہونا عام واقعہ ہے مگر اس کو کسی بیماری کی دوا قرار نہ دیا جائے تو بہتوں کا بھلا ہو گا۔ فیض نے کہا تھا، رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے...
  12. علی وقار

    آرمی نے ہائیکورٹ کی 50 کنال اراضی پر قبضہ کیا ہوا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

    ہائے یہ جرات رندانہ و مستانہ، دیکھنا اب خاک پوش اسے بھی کر نہ دیں دیوانہ یا شمالی علاقہ جات کو روانہ۔
  13. علی وقار

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    اردو فورم نا پید ہیں اور یہ محفل کسی نعمت سے کم نہیں۔ خیر ہو ان کے لیے جنہوں نے ہم ایسوں کو یہ موقع فراہم کیا کہ مختلف معاملات سے متعلق اپنی رائے دے سکیں اور دیگر احباب کے نقطہ نظر کو جان پائیں۔
  14. علی وقار

    سورہ رحمن تھراپی

    کسی فرد کی شفا یابی میں دوا کے علاوہ اہم عناصر جینے کی امنگ اور سوچنے کا انداز بھی ہے۔ ایمان، یقین اور مضبوط اعتقاد ہو تو مشاہدے میں آیا ہے کہ انسان جلد شفا یاب ہو جاتا ہے گو کہ اس کے معروف معنوں میں سائنسی شواہد نہیں ہوں گے۔ میں نے تو یہ دیکھا ہے کہ سورہ رحمان کو سننے سے ایمان تروتازہ ہو جاتا...
  15. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    عوام سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا آپ بائیس کروڑ کی آبادی میں سے پچاس ساٹھ ہزار افراد کے اکٹھ کو عوام سمجھتے ہیں۔ یہ تو درست بات نہیں۔
  16. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    غلطی لگ گئی آپ کو۔ کیا غلط تھا یا صحیح تھا اسے ایک طرف رکھیں، انہیں دو دن بعد رہا نہیں کیا گیا۔ عدالتی کارروائی کے بعد کئی سال یا شاید دو سال کے بعد رہائی ممکن ہوئی۔ انہیں کوئی جتھہ چھڑا کر نہیں لے گیا تھا۔ تب کا پاکستان پھر بھی کسی قاعدے قانون پر چلتا تھا۔ کہنے کا مقصد یہ کہ، یوں نہیں ہوتا تھا...
  17. علی وقار

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    خلائی مخلوق کا واقعی سراغ نہیں ملا اس لیے اس کا کوئی وجود نہیں۔ آپ نے درست کہا۔ اس مراسلے پر پُر مزاح کی ریٹنگ دینا منع ہے۔
Top