نتائج تلاش

  1. زینب

    ایسی میلز سے محتاط رہیں

    جب مجرم خود اقرار جرم کر چکا ہے تو پھر اور کس ثبوت کی ضرورت باقی ہے۔۔۔۔ :grin: یہ آپ کو اچانک اتنی دلچسپی کیوں ہے بھلا میرے میل باکس سے ہیں روشنی ڈالیں ۔۔۔۔۔;)
  2. زینب

    ایسی میلز سے محتاط رہیں

    مجھے تو اپ کے نام سے ہیآئی نا اور میں نے اپ کے نام کے ساتھ ہی اپ کی میلز کا بھی بینڈ بجا دیا اب زرہ محتاط رہیے گا۔۔۔۔۔۔۔کہاب ہم نے میلز اپ کو ہی واپس بھیجنے کا پروگرام بنا لیا ہے۔۔۔۔۔
  3. زینب

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اس نے کہا، مجھ سے تمہیں کتنا پیار ہے میں نے کہا، ستاروں کا کوئی شمار ہے اس نے کہا،کون سا تحفہ ہے تجھے پسند میں نے کہا،وہ شام جو اب تک ادھار ہے۔۔۔۔
  4. زینب

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    اہم اہم پہا جی یہ کس چکر کی گلیں باتیں‌کر رہے ہیں اپ۔۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    فائدہ میں اب اٹھا رہی ہوں "باقائدہ "جان پہچان سے:p
  6. زینب

    کرایہ ، عوام اور میں

    لو اس سے ساتھی ملے نا ملے لوگ پیسے دینا ضرور شروع کر دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گانے کا انتخاب سوچ سمجھ کے بھائییییی
  7. زینب

    سندھ اسمبلی کا اجلاس اور میڈیا کا کردار

    یہ ایک مہذب پارٹی کے مہذب اراکین کا خوبصورت کارنامہ تھا جو کل اور اس سے پہلے دیکھنے کو ملا۔۔۔۔اس کو شر پسند عناصر کا نام دیا تو جا رہا ہے پی پی کی طرف سے پر پہلے اجلاس میں‌جو واقعہ ہوا جیسے کھڑکیوں‌کے شیشے توڑ‌کے ارباب رحیم پے تشددکی کوشیش کی گئی تھی اس واقعے کے بعد کیا کیا پی پی ایسا اقدام کہ...
  8. زینب

    ایسی میلز سے محتاط رہیں

    نہیں اب نہیں کہیں‌گے کہ"میری میلز "کا کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔وہ جان چکے ہیں کہ کیا حشر ہوا ان کی میلز کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. زینب

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ہفائدہ۔۔۔تو کسی نے نہیں اٹھایا نا اس انجان بندے نے نا میں نے۔بس انجانے میں ہوئی تھی بات۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  10. زینب

    محفل کوئز

    یہ کیا بلال بھائی اپ نے مجھے میرے پہلے پہلے تکے میں‌ہی فیل کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی سب سے بری تکے لگانے والی میں‌ہو ں جس کا صرف ایک جواب‌ٹھیک ہے وہ ایک بھی پتا نہیں‌کیوں‌ٹھیک ہے
  11. زینب

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ارے کہیں‌آپ بھی تو ان "امیدواروں " میں‌شامل نہیں تھے
  12. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    نا آپ صدقے نا جایئں اس پنجابی کے آپ کا صدقے جانا کسی اور کے کام آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں‌نے‌خود اعتراف کیا پہلے ہی کہ غلط بول رہی ہوں
  13. زینب

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    پہا جی پھر میں نے کون سا گناہ کیا جو ابھی تک مجھ سے "سوتیلوں " والا سلوک کیا جا رہ اہے۔۔۔۔۔۔میں احتجاجا واک آؤٹ کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    ٹھیک ہے پہا میریا،۔۔۔جو تسی کہیا میرے پلے پڑ گیا۔۔۔۔۔ہاہاہاہا کتنا مشکل ہے نا پنجابی لکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. زینب

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    میں نے کچھ خاص نہیں سیدھا بلاک پے کلک کیا۔ہاہاہا سوچتا ہو گا کیا پاگل تھی:ُہاہاہہا
  16. زینب

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    محبتوں‌کی سزا بے مثال دی اس نے اداس رہنے کی عادت ڈال دی ا سنے میرے بدن پر وہ جب اپنے زخم دیکھ چکا تو جان بوجھ کر کانٹون کی شال دی اس نے
  17. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    یہ کون سی صبح ہے دن کے 11 بجنے والے ہیں
  18. زینب

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    خرم بھای اپ نے اپنی آپ بیتی شاعری میں کیوں پوسٹ کر دی
  19. زینب

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    میری کب لڑائی ہوئی شمشاد بھائی سے۔وہ تو میں انہیں چھوٹی بہن ہونے کے ناطے اکثر چکر دے جاتی ہوں اور وہ بڑے ہونے کے ناطے معاف کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. زینب

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    دیکھ لیں ظفری اب اپ کو اجتماعی دھمکی مل چکی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin: ایسے میرے ساتھ کچھ دن پہلے بڑے مزے کا واقعی ہوا،،،،،،،،اس کا تعلق ظفری سے ہے اس لیے سنا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔ چند دن پہلے مجھے کسی نے ایڈ‌کیا MSN پے۔۔اسی دن کچھ دیر پہلے ہی میں نے ظفری کا بلاگ وزٹ کیا تھا،،میں سمجھی ظفری نے ایڈ...
Top