ایویں ای نہیںہے راہبر۔۔۔پہلی بات یہ جسارت کی نیوز ہے دوسری بات اگر اپ نے غور کیا تو۔کچھ دن پہلے ٹی ای پے نیوز چلی کہ ایم کیو ایم نے ععمران فاروق کو اس کی پارٹی میں پوسٹ سے ہٹا دیا ہے۔۔۔تب متحدہ کا تردیدی بیاں اگیا تھا۔مگر غور طلب بات جو اس نیوز کی سچائی بیان کرتی ہے ۔۔۔۔تب سے اب تک عمران فاروق...