میں پاکستان جاؤں بھی تو کیا اپ کہاں ہو پاکستان میں۔۔۔۔ویسے بھائی اپ نے بڑی کڑوی چیز کا انتخاب کیا میرے کچن سے ۔۔۔۔۔کہاں صیح بننی تھی اپ سے اور جو بن جاتی تو اپ سے کھائی نہیں جانی تھی۔۔۔۔چلیں اپ ہمت کر کے کھا بھی لیتے تو ہضم کرنا بہت مشکل تھا۔۔۔۔۔اینو،ہاجمولا تو کیا اجوائن سے بھی ہضم ہونے کی امید...