لیں مردوں کی قابلیت تو شمشاد بھائی کے جوابات سے خوب ظاہر ہوئی۔۔۔۔اپ خود اندازہ لگ الیںکہ اگر صرف لڑکیاں کہیں رہتی ہوں تو وہ کیسا کھنا بنایئںگی۔۔۔۔مانا مرد بڑے بڑےقابل شیف ہیں۔۔۔مگر گھر سے باہر گھر میں بس خواتین ہی ٹھیک سے کام کر پاتی ہیںکہ جس کا کام اسی کو ساجھے