میںپاکستان گئی تو میری کزن مجھے اپنے کالج لے گئی اپنی دوستوں سے ملوانے کے لیے۔۔۔۔۔۔ہم واپس آرہے تھے بس میں کہ ایک جگہ میری کزن نے ایک لڑکے سے جو اس کے ہی کالج کا تھا پیسے دیتے ہوئے کہا"بھائی جان زارہ باہر سے کولڈ ڈرنکس تو لا دیں"لڑکا پیسے پکڑتے ہوئے بے ساختہ کہتا ہے"یا بھائی کہو یا جان کہو"...
اس مسجد کے بارے میں یہ بھی سنا تھا کہ یہ بہت بڑی بن رہی تھی شاید دنیا کی سب سے بڑی مسجد پھر سعودیہ نے ان سے کہا کہ دنیا کی سب سے بڑی مسجد تو مسجد نبوی(ص) ہی ہے تو پھر اس کا رقبہ کم کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ابوظہبی شہر سے تھوڑا باہر نکل کے ہے۔۔۔۔۔