نتائج تلاش

  1. زینب

    ایسی میلز سے محتاط رہیں

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ رکیں زرہ اپ کے خالو کو اپ کی اس رشتہ داری کا پتا چلنے دیں پھر دیکھیے گا اپ محفل پے ڈھوںڈنے سے بھی نظر نہیں‌آیئں‌گے
  2. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    یہاں اپ کی جان پہچان کا زکر ہو رہا تھا آپ شریفوں کو کہاں سے پکڑ لائے بیچ میں
  3. زینب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    لیں‌یونس صاحب اپ کی فوٹو کا میرے مستقبل سے کیا تعلق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اج لگتا ہے اپ کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں اسی لیے اپ کئچھ غلط سلط بولے جا رہے ہیں:p:p
  4. زینب

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ہاہاہاہا مجھے تو حیرت ہے لڑکوں‌پے۔کمال ہے صاف چھپا لیں اپنی کارستانیاں۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    ایسی میلز سے محتاط رہیں

    ہٹلر کا تو پتا نہیں البتہ مغلوں کی مجھ سے رشتہ داری ضرور ہے۔۔۔ویسے اپ لڑائی کی بنیاد بھی راکھتے ہو اور الزام بھی مجھے دیتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایم کیو ایم سے رشتہ ہے کوئی اپ کا
  6. زینب

    محفل کوئز

    پہا جی جلدی کریں میں‌نے اوروں کے بھی تکے لگانے ہیں
  7. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اللہ کے بندے۔۔۔۔ویسے کمال ہے وقت پڑنے پے آپ نے ہمیں‌پہچاننے سے انکار کر دیا یونس صاحب حا لنکہ آپ کو تو بڑے دعوے تھے:ُ:ُ:ُ
  8. زینب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    یعنی جن کی فوٹو پے مہریں نہیں ان کے اصلی ہونے میں شبہ کیا جا سکتا ہے
  9. زینب

    ایسی میلز سے محتاط رہیں

    آپ مجھے لاٹری والی میل کریں گے،،،،اب تو میں‌کھول لیتی ہوں اپ کی میلز جب لاٹری والی کریں‌گے تو میں‌بتا چکی ہوں کہ میں‌ان کا کیا حشر کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔پھر نا کہیے گا زینب میلز کا جاواب نہیں دیتی:grin:
  10. زینب

    ایسی میلز سے محتاط رہیں

    آپ مجھے لاٹری والی میل کریں گے،،،،اب تو میں‌کھول لیتی ہوں اپ کی میلز جب لاٹری والی کریں‌گے تو میں‌بتا چکی ہوں کہ میں‌ان کا کیا حشر کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔پھر نا کہیے گا زینب میلز کا جاواب نہیں دیتی:grin:
  11. زینب

    کچھ رنگوں کے بارے میں

    سرخ رنگ سر درد کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے۔۔۔جن لوگوں کو اکثر سر درد رہتا ہو انہیں سرخ رنگ کا لباس پہننا چایے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. زینب

    کچھ رنگوں کے بارے میں

    کمال کرتے ہیں پہا جی۔۔۔۔۔۔۔اپ نے کہاں دیکھا 99% مسلم خواتیں یہاں عبایا پہنتی ہیں۔ آپ نے کہاں دیکھا لیں بنا عبایا کے عرب خواتیں۔۔۔۔۔:grin:
  13. زینب

    شیخ زاید مسجد

    بڑی مسجدوں مین بھی یہی حال ہے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمعہ اور عید کی نمازیں تو سڑک پے ہی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہر حال اب پہلے سے بہت بڑی بڑی مسجدیں تعمیر ہوئی ہیں
  14. زینب

    ایسی میلز سے محتاط رہیں

    وہ تو آپ اک ایڈریس ہی بلاک لسٹ‌میں‌ہے۔پہلے بتانا تھا نا کہ اپ اتنے شوق سے مجھے میلز کرتے ہو:grin:
  15. زینب

    ایسی میلز سے محتاط رہیں

    لاٹری۔۔۔۔۔۔۔بھائی جی ایسے لاٹریاں نکلنے لگیں تو سب ایسی میلز کی رہ دیکھتے رہ جایئں
  16. زینب

    محفل کوئز

    بلال بھائی میرے نمبر کتنے بنےےےےےےےےےےےےے
  17. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    سر جی لگتا ہے آج اپ نے کوئی غلظ دوائی لےلی ہے اسی لیے سب کچھ الٹا پلٹا بول رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    املا کی غلطی تھوڑی پکڑی میں نے وہ تو مجھے سچی مچی سمجھ نہیں آئی تھی
  19. زینب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. زینب

    حاملہ امریکی مرد--------- اسکو کیا کہیں ؟

    اس کو اللہ سے ٹکر لینا کہتے ہیں۔۔۔وہ پہلے عورت تھی پھر آپریشن کروا کے مرد بنی ۔۔۔۔۔۔۔بظاہر تو مرد بن گئی لیکن اسے‌خدا نے عورت پیدا کیا تھا پھر عورت سے مرد بننا خدا سے کے فیصلے مخالفت تھی۔۔۔۔۔۔۔۔اب وہ بتائے کہ کس کی چلتی ہے یہاں جو خدا سےٹکر لیتے ہین ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔
Top