انتہائی جہالت کا ثبوت دیا گیا۔۔۔۔۔۔خاص کر اس طبقے نے جنہیں ہم ڈپل گریجویٹ کہ کر ان کی عزت بڑھاتے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔کیا یہی جمہوریت ہے جو سند ھ اسمبلی میں 2 بار اور کل لاہور میں دیکھنے کو ملی ایسے ہی واقعات آرمی کے آنے پے مٹھایئاں بانٹنے کی وجہ ہوا کرتی ہے۔۔۔۔۔اب اس کو ایجنساں ایجنساں کہ کر اصل...