یہ متحدہ ہمیشہ اسی وقت کیوں ریلی نکالتی ہے جبکسی اور پارٹی /تنظیم نے انقاد کیا ہوتا ہے۔۔۔۔اور حیرت انگیز طور پے ایم کیو ایم کی ریلی وہاں سے ہی گزرتی ہے جہاں سے دوسری ریلی گزر رہی ہو۔ٹائمنگ بھی ایک سی ہوتی ہے۔۔۔کی عین وقت پے امنا سامنا ہو جاتا ہے۔۔ اب کل سے جو کچھ ہو رہا ہے اس کا کوئی بھی جواز...