اس کا فائدہ سندھ کے عوام کو ہو گا یا نہیں الگ بات ہے ہاں اس کا فائدہ سیدھا متحدہ اور زرداری کو ضرور ہو گا۔۔۔۔۔زرداری نے سندھ میں امین فہیم کی ممکنہ بغاوت کو مات دینے کے لیے متحدہ سے اتحاد کیا۔۔۔؟ویسے آپس کی بات ہے یہی ایم کیو ایم (مستقل قومی مصیبت) 5 سال اقتدار کے مزے لوٹتی رہی مشرف کا ساتھ...