نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ایک قاری خوشی محمد الازہری ہیں ۔جن سے ہم نے تجوید سیکھی اور حفظ کیا
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    زادِ سفر نہیں وگرنہ اپنے اجداء کی نشانیاں دیکھنے ضرور آتا،
  3. مغزل

    آج کا شعر - 3

    لیاقت علی عاصم کا ایک شعر جو ان کی شخصیت میں افتخار کی علامت ہے شعر جیسے بھی کہے ہوں مگر اس ناز کے ساتھ میں نے شہرت کے لیے شہر میں سازش نہیں کی (لیاقت علی عاصم) احمد بالخصوص تمھارے لیے (از:عاصم)
  4. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    تم لاکھ کہو بٹیا، مسئلہ تو میرا ہے
  5. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    ہہ ہہہہ ۔۔ اب اتنے بھولے ناتھ بھی مت بنو‌میاں ۔۔
  6. مغزل

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    محبوب صاحب ۔۔ آداب بہت خوب رسم الخط کا ماخذ تخلیق کیا ہے بہت عمدہ ، سلامت رہیئے۔
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    خواب تو نہیں دیکھ رہے ، یا ٹویوٹا والوں نے دفتر میں‌حلوہ پر نیاز کا اہتمام تو نہیں‌کردیا ۔۔ اور ہاں رات تمھاری طرف آؤں گا۔۔
  8. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    خوشی کو ذپ تو کیا ہے ۔۔ اب کیا کیا جائے کہ ہمیں خوشی راس ہی نہیں۔۔ وہ کیا کہا تھا ہماری ممانی نے ۔۔ خوشی ملی تو کئی درد مجھ سے روٹھ گئے دعا کرو کہ میں‌پھر سے اداس ہوجاؤں
  9. مغزل

    لیاقت علی عاصم لیاقت علی عاصم کی کچھ ہائیکو

    بہت شکریہ احباب کرام کا ۔۔ میں ممنون ہوں انشا اللہ بشرطِ فرصت مزید کلام بھی پیش کرتا رہوں گا۔
  10. مغزل

    آبِ زم زم پر نئی تحقیق !!!

    طالوت بھیا اعتراض برائے اعتراض خوب ، ویسے ایک شعر آپ کی نذر: عقل کو تنقید سے فرصت نہیں عشق پر ایمان کی بنیاد رکھ
  11. مغزل

    لیاقت علی عاصم لیاقت علی عاصم کی کچھ ہائیکو

    بہت شکریہ احباب کرام کا ۔۔ میں ممنون ہوں انشا اللہ بشرطِ فرصت مزید کلام بھی پیش کرتا رہوں گا۔
  12. مغزل

    آبِ زم زم پر نئی تحقیق !!!

    بحوالہ : ’’ شناخت ‘‘ بحوالہ :اہل البیت نیوز ایجنسی۔۔ اقتباس از روزنامہ جنگ بحوالہ : روزنامہ جنگ
  13. مغزل

    آبِ زم زم پر نئی تحقیق !!!

    خبر اردو پوائنٹ کے علاوہ ایک فارسی سائٹ پر بھی ہے، متن : ناگفته هایی در مورد آب زمزم به گزارش پایگاه خبری تقریب، دکتر "مساروا ایموتو"، دانشمند ژاپنی تأکید کرد: تحقیقات علمی بسیاری که به وسیله تکنولوژی نانو بر روی آب زمزم انجام شده است، نشان می دهد هیچ یک از خواص این آب قابل تغییر نیست و اگر...
  14. مغزل

    آبِ زم زم پر نئی تحقیق !!!

    اس خبر کا تحریری متن: آبِ زم زم میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو اس کے سوا دنیا کے کسی بھی پانی میں موجود نہیں ہیں- انہوں نے نینو نامی ٹیکنالوجی کی مدد سے آبِ زم زم پر متعدد تحقیقیں کی ہیں جن کی مدد سے انہیں معلوم ہوا کہ آبِ زم زم کا کا ایک قطرہ عام پانی کے ایک ہزار قطروں میں شامل کیا جائے...
  15. مغزل

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    امتحانات کی مصروفیات اور بجلی کی ناموجودگی کا عذر
  16. مغزل

    کیمسٹری لیب کا عشق !

    کچھ نہیں ۔ دوست ۔۔ بس ۔۔۔ ’’ لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں ‘‘ یا "کس کی بنی ہے عالمِ ناپائیدار میں " خیر۔۔ جانے دو۔ سلامت رہو ۔۔ خوش رہو
  17. مغزل

    تم جو چاہو تو

    واہ ۔۔۔ بہت خوب عمار بھیا، خوش رہیں ۔ بابا جانی تو غائب ہیں۔ وارث بھائی دیکھیں کب آتے ہیں یہاں ؟؟
  18. مغزل

    نظم جوگی از خوشی محمد ناظر درکار ہے

    اشتیاق کو ہوا دی ہے تو صاحب اب جلد ہی پیش کردیجئے۔
  19. مغزل

    لیاقت علی عاصم لیاقت علی عاصم کی کچھ ہائیکو

    افرا تفری ہے چوہوں کو معلوم نہیں بلی اندھی ہے تتلی کی ہے بھول شیشہ توڑ کے چومے گی پیپر ویٹ کا پھول یارب اتنی ڈھیل کفر نہ ہو تو میں پھونکوں صورِ اسرافیل لیاقت علی عاصم
  20. مغزل

    کیمسٹری لیب کا عشق !

    :music: ہاں تو ۔۔ میں نے ایسا کب کہا کہ ’’ یہ مطلب تھا‘‘ ہم بھی ٹھٹھول کررہے تھے،:hatoff:
Top