نتائج تلاش

  1. مغزل

    صادقین کی خطاطی - رباعیاتِ صادقین سے

    شام کے ابا ! ایسا ہی میورل صادقین نے جناح باغ( فیریر ہال) کراچی میں بھی کیا مگر زندگی نے مہلت نہ دی ۔۔ مجھے یہ کام صادقین ایوارڈ کی تقریب میں دیکھنے کوملا ۔۔ بس ’’ ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم ‘‘ والا معاملہ ہے۔
  2. مغزل

    صادقین کی خطاطی - رباعیاتِ صادقین سے

    واہ کیا بات ہے جناب ۔۔ اسی طرح کا کام خان پور میں ایک کاتب اور مصور جناب الفت کریم الفت بھی کرتےہیں جناب نے صادقین کے ساتھ 22 برس کام کیا ہے ۔۔ پچھلے دنوں ان سے ملاقات رہی ۔۔ کیا بتاؤں کہ بس سبحان اللہ
  3. مغزل

    منتظمین سے ایک گزارش

    سلامت رہو میاں
  4. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل صاحب کو سالگرہ مبارک

    جی جناب۔ (جیا جی جی جی جی جی جی جی جی جی جی جی جی جی جی جی جی جی ۔۔۔۔) ڈھیر میں دبی کوئی چنگاری نہ ہو کہ ہاتھ ہی جل جائے۔۔ مبارکباد اور ڈھیر دونوں سر آنکھوں پر ۔ سدا خوش رہیں جناب (جیہ اور باباجانی کی کوئی خبر ؟؟)
  5. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    بس دعا کیا کرو منی، تم سلامت رہو قیامت تک جیہ کی کوئی خبر ملی ؟
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    دھو کرہاتھ کون کافر پیچھے پڑتا ہے صاحب۔ ہم تو نہا دھو کر ابھی بیٹھے ہیں۔ آج ہی ہم نے بدلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل صاحب کو سالگرہ مبارک

    سعود الحسن صاحب آداب و سلامِ مسنو ن مبارکباد اور دعا کیلیے ممنون ہوں والسلام ملاقات ادھار رہی،
  8. مغزل

    آبِ زم زم پر نئی تحقیق !!!

    چلیئے آپ کی مرضی، ویسے آپ نے تذکیر کو تانیث میں باندھ کر اچھا نہیں کیا بالائی مراسلے کی پہلی سطر دیکھئے، ’’ پھر بھی خوش رہیں‘‘ کبھی پاکستان آئیے تو ملاقات کا شرف عطا کیجئےگا۔ کم از کم میرے ذہن سے دھند چھٹ جائے ۔۔ کافی ہے
  9. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    خوشی خوش رہو کہ خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ ہمارے قبیل سے ہو، باقی آئندہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :laugh:
  10. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل صاحب کو سالگرہ مبارک

    شماد بھائی آدب بندہ خوشی (نئی رکن خوشی نہیں) سے جھوم اٹھا آپ کی تہنیتی مراسلہ دیکھ کر، میں نے ابھی ابھی بیگم کوفون کرکے خبر دی کہ بھئی ہم آج ہی تو جہانِ فانی میں آئے تھے تو کہنے لگی ۔۔ مجھے پتہ ہے۔ یعنی سب نوں پتہ ہےاک مینوں نئیں پتہ ! مبارکباد اور دعاؤ ں کیلئے سرِدست ممنو ن ہوں بہت...
  11. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل صاحب کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ عمار ، ممنون ومتشکر ، 29 برس کے لبادے میں 92 برس کا بوڑھا م۔م۔مغل
  12. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل صاحب کو سالگرہ مبارک

    جانِ من ، جانِ جگر، برادرِ عزیز ، عطا الرحمٰن فاروقی (المعروف فاروقی) السلام و علیکم ورحمۃ اللہ میں یہاں پہنچا تو خبر ہوئی کہ بندہ آج 29 سال گزارچکا ہے، اس موقع پر اظہارِ تہنیت، دعاؤں اور مبارکباد کیلئے ممنو ن و متشکر ہوں سوچتا ہوں تمہیں فون کروں اور گلے لگالوں۔ اس بار نہ صرف میں بلکہ...
  13. مغزل

    آبِ زم زم پر نئی تحقیق !!!

    اس میں قصور آپ کا ہے بھی اور نہیں بھی کہ آپ جس ریاست میں‌سکونت فرما ہیں۔۔ وہاں یہی روا ہے۔۔۔ خیر چلیئے احباب کو زحمت سے بچاتے ہیں۔ آپ میرے بلاگ پر تشریف لے آئیں وہاں تو کسی کو اعتراض نہیں ہوگا نا ؟ تو کیا کہتے ہیں، لڑی شروع کروں ؟
  14. مغزل

    آبِ زم زم پر نئی تحقیق !!!

    قبلہ باقی جملہ تو ٹھیک ۔ مگر یہ استہزا ۔۔ ؟؟ اور لگے ہاتھوں یہ مرتد کا معاملہ بھی بیان کردیجئے ! کہ مرتد کیا ہے ۔۔ اور کیسے ، کیوں ہوتا ہے۔ اور آپ کے مراسلے کی مد میں مرتد کا کیا محل، ؟؟ ویسے آپ نے اس شخص کا واقعہ تو پڑھا ہوگا ، جو کعبہ میں خدا کو نہلانے ، کنگھی تیل کرنے کی بات کرتا تھا...
  15. مغزل

    آبِ زم زم پر نئی تحقیق !!!

    جھوٹ کہتے ہیں آپ طالوت صاحب، اگر ایسا ہی ہوتا تو آپ ’’ طالوت ‘‘ کی عرفیت اختیار نہ کرتے ۔ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ دھوکہ دیتے ہیں یہ بازی گر کھلا بحث کی گنجائش نکلے تو ’’ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ‘‘ لیکن کسی دوسرے تھریڈ میں ۔۔ والسلام
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ظالم کس وقت معانقہ ہوجائے ، خیال ہی نہ تھا مجھ کو
  17. مغزل

    آج کا شعر - 3

    اور ایک یہ شعر جو ضرب المث بن چلا ہے: ورنہ سقراط مرگیا ہوتا اس پیالے میں زہر تھا ہی نہیں لیاقت علی عاصم
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    طنابِ وقت تھم جائے تو بابا جان سے معلوم کیجئے ، وہ بھی غائب ہیں اور جی جی سے ان کا ہی رابطہ ہے ، میں نے دو ایک بار بابا جانی کو فون کرنے کی کوشش کی مگر رابطہ نہ ہو پایا، آپ معلوم کیجئے ۔۔ یا میں آپ فون کرکے کہوں ۔۔ تب مانیں گے ؟؟
  19. مغزل

    میں انسان ہوں ؟

    مجھے آپی جی کب بنالیا خرم ؟
  20. مغزل

    صادقین کی خطاطی - رباعیاتِ صادقین سے

    میرے پاس صادقین صاحب کی جو رباعیات کا مجموعہ ہے اس میں یہ شامل نہیں اور یہ کہ اس کتا ب کا سائز 8 ضرب 4 انچ ہے یعنی لینڈ اسکیپ میں ہے۔ ایک صاحب نے مستعار لی ہے واپس آتے ہی پوری کتاب پیش کردوں گا۔ کہ محض 22 صفحات ہیں اس کے۔ والسلام
Top