نتائج تلاش

  1. مغزل

    فلک کو کس نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    غزل: فلک کو کس نے اک پرکار پر رکھا ہوا ہے زمیں کو بھی اسی رفتار پر رکھا ہوا ہے اچھا مطلع ہے ، بیان معلوم حقیقت کا ہے ، مگر سوال سے شعر ہوگیا ہے ۔۔ واہ۔ واہ ابھی اک خواب میں نے جاگتے میں ایسے دیکھا مرا آنسو ترے رخسار پر رکھا ہوا ہے داخلی کیفیات کا امیجری اظہار، خؤبصورت شعر ہے ،...
  2. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اس لیے کہ دماغ نہیں دھڑکتا دل اور دماغ میں کیا فرق ہے؟
  3. مغزل

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    میرا مطلب یہ ہے کہ ۔۔ خبر اور اس کا ماخذ خود کھوجیے، نہ کہ استفادہ سے ماحصل ۔۔ میں اخبار میں سب سے پہلے کالم پڑھتا ہوں، پھر باقی خبریں اور اس کے بعد خبر تلاش کرتا ہوں۔ محض کسی کی رائے سے اپنی رائے نہیں بناتا اور نہ ہی بدلتا ہوں۔۔ پھر یہ کہ اس ذیل میں دیگر تمام موضوعات کی چھان پھٹک ۔۔۔ (امید...
  4. مغزل

    شادی کی پھلی رات

    بہت شکریہ علی ذاکر صاحب۔ میں نے املا درست کردی ہے ، بہت شکریہ
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    یہ لیجئے جناب ، ویسے نم (آدھا) گڑے (پورا ہونا) یعنی ادھورے ارمان ادھوری دنیا
  6. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    الجواب : ’” رات تیری یاد آئی، بھیگتی گئی آنکھیں، پھیلتا گیا کاجل ‘‘“ سوال : یاد کس کی آئی تھی ؟؟
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    نمگڑے ارمان نمگرے دنیا۔ شمشاد کی خد مت میں سلام
  8. مغزل

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    طالوت صاحب ، لگتا ہے آپ کی معلومات محض زرائعِ ابلاغ تک ہی محدود ہیں۔ خبر میں نہاں خبر بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔ اور یہ فن آپ کو کوئی صحافی ہی بتا سکتا ہے۔۔
  9. مغزل

    یہ شرک ہے تصّورِ حسن وجمال میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذہین شاہ تاجی

    اپنا پتہ تو ارسال کیجئے ذپ میں ۔۔۔ میں کب سے منتطر ہوں۔
  10. مغزل

    فلک کو کس نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    سرکار رسید حاضر ہے بندہ کل حاضر ہوتا ہے۔۔ زحمت کو معذرت خواہ ہوں۔ والسلام
  11. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    بہنوں سے بات کرتے ہوئے جملے سوچ کر لکھا کرو نا یا ر۔۔ خیر اللہ ہمیں بھی معاف فرمائے (اٰمین)
  12. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل صاحب کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ ۔۔ وہ احباب جو اوپر گزر چکے اور میں نے جواب نہیں دیا ان کیلئے رسید حاضر ہے۔۔ جواب پہلی فرصت میں۔ کہ ابھی گھر جارہا ہوں۔۔ کل ہی بات ہوگی۔۔ والسلام
  13. مغزل

    ہیلپ می۔ ہیلپ می۔

    سولنگی بھیا ۔۔ توبہ چکن بریانی سے ۔ میں چھولے والی کھالوں گا۔
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    صائب خبر ہے کہ الف عین (باباجانی کے پاس ہے) ۔۔ مگر باباجانی بھی غائب ہیں۔
  15. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ایک ظلم کرتا ہے ایک ظلم سہتا ہے آپ کا تعلق ہے کون سے گھرانے سے نصرت صدیقی (فیصل آباد)
  16. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    فاروقی ان عورتوں اور ان (جن سے آپ مخاطب ہیں) میں کوئی فرق نہیں کیا ؟؟ اور یہ آیہ قرآنی کا ترجمعہ ہے ۔۔ ساتھ ۔۔ یہ کارٹون کیوں ؟؟
  17. مغزل

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    آپ سے گزارش ہے کہ اس حدیث کا پورا متن اور حوالہ پیش کیجئے۔۔
  18. مغزل

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    تو جناب اتحاد ِ اسلامی میرا معاملہ بھی نہیں۔۔ کیوں یہ کام اللہ کے رسول نے کماحقہ انجام دیا۔۔ اسی کو نگراں کرتے ہیں۔۔ آگر آپ چاہتے ہیں محض ٹولی بنالی جائے اور پوسٹ کرتے رہیں تو کیا فائدہ ۔۔ معاملہ یہ ہے کہ فرقوں کے درمیان مصالحت کی کوشش کی جائے۔۔ بالکل ایسے ہے جیسے ۔۔ میں نے امام شافعی اور...
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    رہنے دیجئے ۔۔ کوئی خبر ہی نہیں جیہ کی ۔۔ اللہ اس پر کرم فرمائے ۔۔ ہم لوگ بس نوک جھونک میں مصروف ہیں۔۔ کسی کو فکر نہیں کیا ؟
  20. مغزل

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    شکریہ مہوش ، فاروقی اور دیگر احباب آج لے ان کی پناہ آج مدد مانگ ان سے پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا۔ اگر حقیقی اور مجازی کے معنی معلوم ہوں تو گزارش ہےکہ: ہاتھ کٹ‌جائے تو ڈاکٹر کے پاس مت جائیں۔۔ وہیں بیٹھ جائیں اللہ مدد فرمائے گا۔ روزی کمانے کیلئے حیلہ بھی مت کیجئے کہ وہ رزاق...
Top