نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ب بسم اللہ ، اسم اللہ دا ، ایہہ وی لینا اوکھا۔۔
  2. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    چلو وہ تو مان گئی ۔۔ تم بھی مان جاتے تو کوئی اور بات ہوتی
  3. مغزل

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    ارے بھئی منع بھی تو نہیں‌کیا کہ کہ اصحاب ۔ تم مجھ سے یہ عقیدت نہ روا رکھو ! دیجئے کوئی ایک ایسی مثال ۔۔ قرآن میں اللہ فرماتا ہے " ان الشکرولی ولی ولیدیک ""( تلفظ لکھا ہے ۔۔ اصل عبارت محو ہے ) میرا شکر ادا کرو اور اپنے والدین کا اگر یہ شرک ہے تو کیا معاذ اللہ ، اللہ شرک کی تلقین کررہا...
  4. مغزل

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    قبلہ اصل معاملہ اصل سےدوری ہے وگرنہ اس عقیدت سے آپ کے اعمال میں کیافرق پر‌جاتا ہے ۔۔ یہ آپ نہیں جانتے ! بشر ایک شخصیت ان کا لقب حافی یعنی ننگے پاؤں دوڑنے والا، ایک دن بشر شراب کے نشے میں دھت کہیں جارہے تھے کہ ٹھوکر لگی اور منھ کے بل گر پڑے قریب ہی ایک کاغذ کے ٹکٹرے پر بسم اللہ الرحمٰن...
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ء کی بھی خوب ہے ۔ صرف میں ہی لکھتا ہوں
  6. مغزل

    ہیلپ می۔ ہیلپ می۔

    بھیا مجھے دونوں احباب ۔ چکن بریانی کھلا ئیں‌تو میں آپ کے حق میں دعا کروں گا اور یہ مسئلہ دوبارہ نہ ہوگا ۔۔ (تب تک کہ جب مجھے بریانی نہ کھانی ہو) قہقہہ
  7. مغزل

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    فاروقی اور طالوت بھیا م احترام اسلام سے عبارت ہے : چار مسالک برحق ہیں ان کی اقتدا پر نجات کی راہ ہے۔۔ شافعی ، مالکی، حنبلی اور حنفی شافعی مسلک کے پیروکار اپنے سالک کی عطاعت میں رفع یدین کرتے ہیں اور حنفی مسلک کے معتقدین اپنے سالک کی اقتدا میں ایسا نہیں کرتے :اب سنئے ! ایک بار امام...
  8. مغزل

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    بہت شکریہ مہوش صاحبہ ، اللہ جزا عطافرمائے رہی بات فاروقی کی تو اب کیا کہوں کہ مراسلہ پڑھنے کا وقت نہیں اور لگے انکار و مباحث پر۔ فاروقی بھیا یہ اچھا رویہ نہیں ، اس میں سراسر نقصان کے کہ بغیر پڑھے آپ کیا دلائل دو گے کیا صرف کہیں سے کاپی پیسٹ کرنے سے ہمیں علم مل سکتا ہے ، فلاح و نجات مل سکتی...
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    گلالانِ چمن کو میرا سلام بصد احترام
  10. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    صائمہ مغل ہی نام رکھاگیا تھا ، لیکن بعد میں تبدیل کر کے آمنہ مغل رکھ دیا تھا ، اس نام سے میرے گھر میں ایک ہنگامہ برپا ہوا تھا۔ صائمہ (نام) اور جنم دن (تاریخ ) ایک تھے کسی کی نسبت سے ۔۔ (سمجھی کہ نہیں)
  11. مغزل

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    جناب یقینا ظلم ظلم ہے مگر جب بات خصوصی طور پر ایک کالم کی ذیل میں کہی گئی ہے ، تو یہ تخصیص ہی رکھی جائے گی نا۔۔ شکریہ
  12. مغزل

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    آج سے کوئی چار سال پہلے کی بات ہے ۔ اخبارات میں کئی روز تک متواتر خبریں رہیں،
  13. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل صاحب کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ ۔ کب آرہے ہیں کیک کھانے ۔۔
  14. مغزل

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    ہاں جیا میں اس واقعے کا چشم دید گوا ہ ہوں۔۔ کل شام میں مارٹن روڈ ہی تھا ۔۔ تو مجھے یہ واقعہ یاد آگیا ۔۔ لعنت نہیں ہے ہم محسن کشوں پر !! کہ پھر ، عذر تراشتے پھرتے ہیں۔۔ تبھی تو من حیث القوم ضلالت کے اسیر ہیں
  15. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل صاحب کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ امر بھیا ، بہت شکریہ آپ کی دید بھی تحفے سے کم نہیں ویسے کہاں غائب تھے آپ ۔۔ ؟ اب یہ تانک جھانک چھوڑئیے اور تواتر سے رونق افروز ہوا کریں محفل میں والسلام
  16. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل صاحب کو سالگرہ مبارک

    سونہڑا سائیں سلام عرض ہے۔ سئیں آپ کا مبارکبا د ہم کو ادھر کراچی ماں مل گئو ہے۔ بہتار بہت شکریہ اب رئی بات بہار کی تو سئیں کوئی دس بہاراں دیکھ لیا ہوں باقی ہم کو خبر کائ نہ تھئی کہ ۔۔ کب گزر گیا ۔۔ وڑی اب ہم مانی ٹکڑ کو روتے یا بہار کو ۔۔ تفنن برطرف سولنگی جی بہت شکریہ آپ کی مبارکباد...
  17. مغزل

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    میں نے یہ کالم پڑھ کے ڈاکٹر صاحب کو ایک ایک میل کی تھی۔ اقتباس: از: م۔م۔مغل قبلہ محترم چچا جان ، عبدالقدید صاحب کالم لکھ کر کیا تیر مار لیں گے آپ ؟ ۔۔ ایٹمی صلاحت دلو ا کر مجرم ہوئے ، اب اور کیا رہی سہی زندگی بھی بھاڑ‌میں جھونک دیں گے۔۔ ایک کام کریں جے زرداری ، جے زردای جپنا شروع...
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ذہین کو اشارہ ہی کافی ہے جیا ، پورا گانا سناؤں گا۔۔ تو کہو گی کہ طلبے اور باجے کی سنگت بھی ہو ویسے (جیہ اور باباجانی کی کوئی خبر ؟؟)
  19. مغزل

    منتظمین سے ایک گزارش

    زکریا صاحب۔ میری سالگرہ کی بھی دو لڑیاں ہیں ایک شمشاد بھائی کی ایک فاروقی کی انہیں بھی آپس میں ضم کردیجئے۔۔
  20. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل صاحب کو سالگرہ مبارک

    بھئی سبحان اللہ ، دل خوش کردیا دوست ۔۔ واہ واہ ۔۔ کیا ہی مزا آئے اگر باقی ا حباب بھی اپنے اپنے نام بجائے فرنگی زبان کے اردو میں تبدیل کروالیں۔۔ حسن دو آتشہ ہوجائے گا۔ فون پر گلے لگانے کیا کیا کہی ۔۔ یہاں فورم پر بھی گلے مل سکتے ہیں کہو تو مل کے دکھاؤں ؟؟
Top