نتائج تلاش

  1. مغزل

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    خوشی بہنا ۔۔ یہاں اس ربط پر اپنا تعارف پیش کرو، خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی
  2. مغزل

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    بغیر سائنسلر لگے موٹر سائیکل اور رکشہ کا شور۔۔ مزید یہ کے گدھے کی آواز (گوکہ خوبصورت ہے ) :grin:
  3. مغزل

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علیک یا سیدی یاحبیبی یا مرشدی یا مولائی یا رسول اللہ صل اللہ علیک یا سیدی یاحبیبی یا مرشدی یا مولائی یا رسول اللہ صل اللہ علیک یا سیدی یاحبیبی یا مرشدی یا مولائی یا رسول اللہ
  4. مغزل

    نظم جوگی از خوشی محمد ناظر درکار ہے

    کیا بات ہے واہ ،، کیا عمدہ کلام ہے ۔۔ شکریہ فرخ انکل اور امر بھیا
  5. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    خوش آمدید خوشی خوشی کا تعاف خوشی کی زبانی لیجئے ہم نے لڑی چھیڑ دی ہے اب خوشی سے گزارش ہے کہ خوشی خوشی ، اپنے خوشی ہونے کا معاملہ اور تعارف پیش کریں از: خوش ادا ، خوش لحن :blush:
  6. مغزل

    کیمسٹری لیب کا عشق !

    بڑے صاحب باقی دونوں بھی غفوانِ شباب میں ہی رخصت ہوئے۔ ویسے آپ سے کس نے کہہ دیا کہ میں جوان ہوں ۔۔ میرے دوست میں واضح کردوں کہ مجھ میں ایک بیانوے برس کے بوڑھے کی روح حلول کرگئی ہے۔۔ سو آئندہ احتیاط
  7. مغزل

    مبارکباد خوشی، محسن بن گئی؟

    خوشی خوشی کہ نجانے اداس اداس گیا خدا رمیدہ بالآخر خدا کے پاس گیا ۔۔ خوشی کے آنے کی خوشی ابھی خوش فہمی کو تھی کہ خوشی کے محسن ہونے کی خوش خبری ملی اب خوشی کے بارے میں یہ طے کرنا کہ خوشی خوشی ہی ہے یا محسنہ بھی تو ۔۔ مجھ خوش فکر کو خوش مزاجی و خوش دلی سے قبول کرنا پڑے گا ۔۔ کہ خوشی...
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ۔۔ جی ہاں واقعی رفتار تو قابلِ داد ہے مگر ایک شعر یاد آگیا۔ تمھاری برق رفتاری بجا اے قافلہ والو مگر رفتارِ میرِ کارواں کچھ اور کہتی ہے۔
  9. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    اول تو کشتی میں سوراخ کا معاملہ چوہوں سے منسوب ہے ۔۔ باقی ۔۔ ایک مثال خضر علیہ السلام کی بھی ملتی ہے ، خضر تو میں ہو نہیں ۔۔ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟ لو جی مترو، ثابت ہوا کہ ’’ دشمن ‘‘ کا ۔۔ ہونا محض الزام نہ تھا ۔۔ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے۔۔:laugh:
  10. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    اے دشمنِ جاں کیا واقعی تجھے خبر ہی نہیں واقعی کیا تجھے نہیں معلوم دوست دشمن کا روپ ہوتا ہے (ایک فی البدیہہ نظم)
  11. مغزل

    کیمسٹری لیب کا عشق !

    صرف انس معین پر ہی کیا موقوف، شکیب جلالی اور ثرویت حسین بھی تو ہیں۔ وہ کیا ہے کہ : موت کے فرشتے میں ایک کشش تو ہے ثروت لوگ سچ ہی کہتے ہیں خود کشی کے بارے میں
  12. مغزل

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    ڈائجسٹی ۔۔ یعنی ۔۔ ہضم کیئے جانے کے قابل ۔۔ ہمم یہ اچھی رائے ہے واہ ،، واہ واہ ۔۔
  13. مغزل

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    قبلہ یہ نثر میں ’’ شترگربہ ‘‘ ہوچلا ہے ۔۔ (کافی ہے یہ جملہ ) گو کہ پیرِ کامل (صل اللہ علیہ وسلم) ایک اچھا ناول ہے ۔۔ مگر زبان و بیان اتنا شستہ نہیں جو ۔۔ ایک نثر نگار کا ممتازکرے۔
  14. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    یہ تو میں بھی گواہی دیتا ہوں کہ ’’ عطا الرحمان فاروقی ‘‘ کسی سے دشمنی نہیں کرسکتا ہے ۔۔ (ماسوائے میرے):grin:
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    نہ تو خوشی جو ہمارے حصے کی خوشی ، خوشی خوشی کھا جائے تو ۔۔ خوش رہا جاسکتا ہے کیا ۔۔
  16. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    کوئی بات نہیں بہنوں کا سات خون معاف۔۔ معصوم تو خیر ہے ہی۔۔:rolleyes: اور سنبھلنا کیا ۔۔ ’’ کچھ بھی کرلے تو مگر میرنہیں ہوسکتا ‘‘ :laugh:
  17. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    بری بات فاروقی ۔۔ بہنوں کو اتنا نہیں ستاتے۔۔ ویسے تم نے مجھے میری ایک نظم کا عنوان دے دیا ہے ’’ شرماتی تعبیر ‘‘ :blush:
  18. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    اب اتنی منی بھی نہ بنو ۔۔ ہمارے خلاف فاروقی کو بڑھاوا دے کر پوچھتی ہو۔۔۔ ’’ ہائے میں نے کیا کیا ؟؟ ‘‘ :laugh: پھر بھی خوش رہو۔۔۔ :grin:
  19. مغزل

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    جیا ۔۔ مقابلہ تو زمانے کا خوب کرتاہوں اگرچہ میں نہ سپاہی ہوں نہ امیرِ جنود غمیں نہ ہو کہ بہت دور ہیں ابھی باقی نئے ستاروں سے خالی نہیں ہے سپرِ کبود یعنی ’’ پیوستہ رہ صدر سے امیدِ پلاٹ رکھ‘‘‘ :laugh:
Top