عوام میں شعور بیدارکرسکتے ہیں ۔۔ فرداً فرداً ہی سہی۔۔۔
کہ جے بھٹو، جے الطاف، جے نواز اور جے فلاں اور جے فلاں
والوں کے پیچھے ہم جو کتوں کی طرح راتب تلاشتے پھرتے ہیں ۔۔
وہی ہمارے دشمن ہیں ۔۔ اور بس۔۔۔۔۔
کیا یہ کام ہم نہیںکرسکتے ۔۔ ؟؟
واقعی کیا یہ کام ہم نہیں کرسکتے ؟؟
چلو اٹھو ۔۔ اب چل...