میں کیا بتاؤں کا میں تو مجسم سازش ہوں ۔۔ گڑیا
لڑکیوں کی آبادی سے آپ کو جہاں خوشی ہے وہاں بھائیوں خوشا ہے ۔۔
کہ اتنا جہیز کیسے اکھٹا کریں گے۔۔ اور اماں باوا کی تو مت ہی پوچھیئے۔۔ :laugh:
(تفنن برطرف۔۔ خوشی کی آمد سے ہمیں بھی خوشی ہوئی)
توبہ کیجئے ۔۔ میں بھلا کیوں طنز کرنے لگا۔۔ میرے 4241 مراسلات میں پہلے کبھی ایسا ہوا ہے ؟؟
بس کیفیت مکدر ہورہی تھی تو اناپ شناپ بک گیا ہوں گا۔۔ صرفِ نظر کردیں۔
میں ونڈو ایکس پی استعمال کرتا ہوں۔۔ایچ ٹی ایم ایل اور جاوا میں فانٹ فیملی میں علوی کی تنصیب کی ہے ۔۔
دیگر یہ کہ فانٹ انسٹال کرنے کا وہی طریقہ ہے جو رائج ہے۔۔
جن احباب کے پاس علوی نستعلیق پہلے سے انسٹال ہے انہیں دوبارہ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔
میں نے کمپیوٹر بدل کربھی دیکھ لیا ہے ۔۔ میرے...
مجھے علم نہیں جناب ۔۔ میں تو ویسے ہی تین دن سے غائب ہوں۔۔ اور یہ بات میرے ذہن میں بھی نہیں آئی ۔۔
اب کیا کیا جائے مشورہ دیجئے نا حضور۔۔۔۔ فانٹ تو ساتھ اسلیے دیا ہے کہ ایک ساتھ ہی ڈاؤن لوڈ ہوجائے ۔۔
وگرنہ یہ سسٹم فانٹس سے ہی مربوط ہے۔۔
والسلام
آداب و سلامِ مسنون،
چاچو ٹائپنگ ہیلپر اب علوی نستعلیق کے خوبصورت آہنگ میں پیش کیا جارہا ہے۔
مجھے امید ہے میری یہ کوشش کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے زمرے نہ
آئے گی۔۔۔ اگر آئی بھی تو ۔ ۔۔۔۔ آپ ہیں نا ۔۔ ؟؟
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔
آداب باباجانی ۔۔
اور ہم جو گزارش کرتے ہیں ؟؟ :grin:
صحیح فرمایا آپ نے ۔۔ ہم نئے لکھنے والوں میں
حوصلہ کی کمی ہے کہ تنقید برداشت کرسکیں
ہمارے حق میں دعا کیجئے ۔۔
اور اپنی شفقت سے فیضیاب ۔۔
والسلام