ماوراء یہ بھی ممکن ہے کہ اپ کے"مخبر "نے اپنی عشق کی داستان یونس صاحب کے نام سے سنا دی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجکل ویسے بھی سب اپنے اپ کو پردے میںرکھ کے دوسروں کو نشانہ بناتے ہیں ۔۔یہ الگ بات کے عشق کرنے والوںکے فرشتوںکو بھی نا خبر ہو۔۔۔۔اج کل کے دور میںسارے ہی جھوٹے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ یونس صاحب کے عشق کی...