کتنے اچھے تھے ہم دونوں
دھن کے پکے تھے ہم دونوں
مخلص مخلص پاگل پاگل
ایک ہی جیسے تھے ہم دونوں
مل جاتے تو پورے ہوتے
آدھے آدھے تھے ہم دونوں
واپس آنا تھا ناممکن
گزرے لمحے تھے ہم دونوں
خشک ہوئے صحرا کی صورت
جھیل سے گہرے تھے ہم دونوں
سلب کیا حالات نے ہم کو
خودرو پودے تھے ہم دونوں...
تو نے دیکھا ہے کبھی اک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیںگے لاعلم'
'ایک روز چھوڑجایئںگے تیرا نگر شام کے بعد
ارے انکل جی اپ معافی کیوں مانگ رہے ہیں اپنے پپو بھائی بہت اچھے ہیں کہ ہمیں انہیں "پپو یار تنگ نا کر" بھی کہنا نہیں پڑتا۔۔اگر پھر بھی پپو بھائی ناراض ہوتے ہیں کسی وجہ سے تو میں ان کی ایف آئی آر کٹوا دوںگی محفل کے تھانے میںساتھ ہی نئیے تھانیدار سے ایسی خاطر کرواں گی کہ پپو بھائی ساری ناراضگی...