نتائج تلاش

  1. زینب

    کیا آپ لوگوں کو صحٰیح سے پیچان سکتے ہیں

    جہا‌ں اپ ہو وہاں اپ کو روشنی کی بھلا کیا ضرورت۔کراچی لینڈ ہو لو تحفے کو طور پے ایک بار روشنی کے درشن کروا دوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. زینب

    محفل کوئز

    بھائی ٹافی کو چاکلیٹ میں بدل دیں نا پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب میں انتی بھیبچی نہیں ہوں کہ اپ ٹافی دے کے بہلاو مجھے
  3. زینب

    کیا آپ لوگوں کو صحٰیح سے پیچان سکتے ہیں

    رہنے دو پھر کبھی واپڈا سے روشنی ادھار لوں‌گی۔ایویں ای الزام دو گے کہ زینب "راز"آوٹ کر دیتی ہے
  4. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    بھائی کبھی میرا بھی پوچھ لیا کریں میں بھی اپ کی کچھ لگتی ہوں
  5. زینب

    سربجیت سنگھ اور انصار برنی ۔۔۔۔

    بھارتی دہشت گرد جو پچھلے 18 سال سے پاکستانی جیل میں‌ہے جو کہ فیصل آباد اور لاہور میں‌کئی بم دھماکوں کا اعتراف کر چکا ہے۔ جس میں‌درجنوں پاکستانی مارے گئے تھے ۔۔۔۔۔انصار برنی بہت سرگرم ہے سربجیت کی رہائی کے لیے وہ کہتا ہے کہ وہ سربجیت کے لیے اقوام متحدہ میں‌بھی جائے گا کہ اسے رہا کیا جانا چاہیے...
  6. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    مجھ سے نہیں‌کھیلا جاتا سچی مجھے تو بقول امی کے۔۔۔۔۔۔۔الف ب آتی ہی نہیں ہے
  7. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    کچھ نیا تازہ نہیں‌سب باسی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اج اپ اکیلے اکیلے کیا کر رہے ہیں‌یہاں۔۔۔۔۔
  8. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    اور اب پھر سے میں‌بھی آگئی ہوں کیسے ہیں ابن سعید بھائی
  9. زینب

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    کیمل ریس کے لیے اب بچوں کا استعمال ختم ہو گیا ہے اب ڈمی کا استعمال ہوتا ہے وہ سارے بچے اغوا کر کے لائے گئے ہوتے تھے۔۔اب ایسا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔
  10. زینب

    کیا آپ لوگوں کو صحٰیح سے پیچان سکتے ہیں

    جانتے تو اپ کو بھی بڑے لوگ ہیں‌۔،کہو تو روشنی ڈالوں:grin:
  11. زینب

    محفل کوئز

    دوست والا جواب میں نے اس لیے ٹھیک دیا۔کہ مجھے نہیں‌معلوم باقی رشتوں میں‌تم کیسے ہو مجھے اتنا پتا ہے کہ دوست تم بہتتتتتت ہی زیادہ اچھے ہو۔۔۔۔۔۔ شمشاد باھی لایئں‌میری ٹرافی میں‌ہی جیتی ہوں اوےےےےےےےےے راہپر ادھر نا میں تیرے کان کیھنچوں سب کے الگ الگ نمبر کون بتائے گا
  12. زینب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ "وڈے تھانیدار" جی نے "نکے سپاہی" کو کھلی چھٹی دے دی مال بناؤ سکیم کی
  13. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں کسی کو مس ہی نہیں کر رہی سب ہی یہاں‌موجود ہیں۔۔۔۔۔۔
  14. زینب

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    لیں یہ مکھی تو مجھے جادوگر کی ہی ناک پے بیٹھی نظر آرہی ہے۔۔۔۔۔۔۔
  15. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو واقعی میں کوئی نظر نہیں‌آرہا کہ اس وقت میں اکیلی ہوں یہاں‌مٹر گشت کے لیے
  16. زینب

    جادو گر نے چہرہ بدل لیا

    ارے بنگالی بابا کے لیے اپ کو اتنی بھاگ دوڑ‌کرنے کو کوئی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔بنگالی بابا تو یہاں‌ہی ہیں ساتھ میں‌کالی مائی بھی آیئں‌گی۔۔۔۔۔کہو‌تو میں بلا لاؤں ہو سکتاہے وہ اپ کو مکھی بننے سے بچا لے:grin:
  17. زینب

    محفل کوئز

    چیٹنگ ہوتی تو سارے صیح ہوتے نا جواب۔دیکھا نہیں‌کچھ غلط بھی ہیں۔۔۔۔۔ لگتا ہے اپ کو چشمے کے اشد ضرورت ہے:grin:
  18. زینب

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    آپ کو اصلی ویزہ رکھنے کو کس نے کہا‌آپ وزٹ پے ہو اپ کو ویزہ کی کاپی رکھنی چاہیے۔۔پوچھا تو مجھ سے بھی اج تک ایک بار نہیں‌پر میں‌بنا لایئسنس کے گاڑٰی نہیں چلاتی رسکی کام ہے
  19. زینب

    محفل کوئز

    اتنی فرمابرداریاں:grin:
  20. زینب

    محفل کوئز

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ ٹرافی میں‌جیتییی
Top