یہ تو کچھ بھی نہیں وہ جس نے پاکستان کی نمائندگی کی ہے مس پاکستان شو میں اس کو کسی نے روکا ہی نہیں اس نے پاکستان کی اجازت اور سپورٹ کے بنا ہی پاکستان کا نام استعمال کیا۔۔۔۔۔اب چلا چلا کے کہ رہی ہے کہ مشرف سے پرانی شناسائی ہے اور ڈیٹ پے جانا چاہتی ہے مشرف کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے تو پاکستانی حکومت نے...