مجھے اپنی "بھابیوں سے بہت ہمدردی ہے اب انہیں باہر کی خبر دینا بھی تو میرا کام ہے نا۔میں اپنی"قوم "سے بےوفائی کا سوچ بھی نہیں سکتی۔۔۔:grin:
تو لے آؤں پپو بھائی کو پھر کیا ڈرایئنگ روم تیار ہے ان کے استقبال کے لیے:grin:
ارے حد ہو گئی یعنی نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا۔میں تو انکل جی کی...