لیکن کشمیر سنگھ کے دھوکے سے کس نے سبق سیکھا۔۔۔۔۔۔یہئ انصار برنی اسے سلام پیش کرنے اس کے گھر تک گیا۔۔۔اب بھی اس بارے میںکوئی کھل کے بات کرنے کو تیار نہیں ۔کیا کسی قسم کا کوئی احتجاج نہیںکیا جا سکتا اپنی حکومت کو یہ بتانے کے لیے کہ ہم اس کی رہائی کے خلاف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟کیا خاموشی کہی بہترین علاج...