پراسرار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہر پاکستانی جو انڈینز کے ہاتھوں مرتا ہے اس کی وجوہات پراسرار ہی کیوں ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اس سے پہلے خالد محمود پے بدترین تشدد کیا گیا تو اسے بھی نامعلوم وجوہات ہی کہا گیا جب کے اس کی والدہ اور بھائی کا کہنا ہے کہ۔خالد کے ناخن کھنیچ لیے گئے تھے اس کے سر پے ابلتا ہوا پانی...