دل بڑا رکھیں! مزاق کر کے میں نے غلطی کی۔۔ میں نہ کسی کی طرفداری کر رہا تھا نہ کسی کو طنز کر رہا تھا۔۔اگر کسی کو بُرا لگا ہے تو معذرت۔۔ آئیندہ آپ سب سے مزاق نہیں کرونگا۔۔ انشاء اللہ۔
جناب شمشاد صاحب اور زین صاحب معذرت۔۔ معاف فرما دیں۔۔ جزاک اللہ
السلام علیکم سارہ بہن، میری طرف سے بھی آپ کو اور آپ کے اُن کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔۔جیتی رہیں خوش رہیں سدا آباد رہیں ہر پل ہر لمحہ خوش رہیں اور دودھو نہائیں او ر پوتو پھلیں۔۔
مٹھائی کدھر ہے۔۔۔
غزل
(امیر مینائی رحمتہ اللہ علیہ)
میری تربت پر اگر آئیے گا
عمر ِرفتہ کو بھی بُلوائیے گا
سب کی نظروں پہ نہ چڑھئیے اتنا
دیکھیئے دل سے اُتر جائیے گا
آئیے نزع میں بالیں پہ مری
کوئی دم بیٹھ کے اُٹھ جائیے گا
وصل میں بوسہء لب دے کے کہا
مُنہ سے کچھ اور نہ فرمائیے گا
ہاتھ میں نے جو...
السلام علیکم اہلِ محبانِ اردو!
اردو زبان کے لیئے تو ہر دور میں سازشیں تیار کی جاتی رہی ہیں ۔۔لیکن اللہ کے فضل سے ہونا وونا کچھ بھی نہیں۔۔ ان سازشوں کا کوئی اثر نہیں ہونے والا۔۔انشاء اللہ۔ سازشیں کرنے والے مٹھی بھر ہیں جنہیں ہر جگہ پسپائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔۔ کیونکہ اردو کے...
غزل
(حضرت نجم الدولہ دبیر الملک مرزا اسد اللہ خاں غالب رحمتہ اللہ علیہ)
منظور ہے گزارشِ احوالِ واقعی
اپنا بیان حسنِ طبیعت نہیں مجھے
سو پشت سے ہے پیشۂ آبا سپہ گری
کچھ شاعری ذریعۂ عزت نہیں مجھے
آزادہ رو ہوں اور مرا مسلک ہے صلحِ کل
ہر گز کبھی کسی سے عداوت نہیں مجھے
کیا کم ہے یہ شرف...