کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا ۔۔۔۔ اچھا سوال ہے۔۔۔
جن بھوت اور چڑیل کو تو میں نے نہیں دیکھا ہے۔۔
لیکن
جس جس لڑکی کو دیکھتا ہوں یا کسی بھی لڑکی سے ملاقات ہوتی ہے وہ سب کی سب مجھے پری لگتی ہیں۔۔ مجھے نہیں معلوم کہ مجھے ایسا کیوں لگتا ہے لیکن کہتے ہیں جو لوگ جنتی ہوتے ہیں...